بھٹ شاہ میں سلنڈرکی دکان میں دھماکے سے 7 افراد زخمی
ریسکیو ٹیم کے مطابق سلنڈرکی دکان میں دھماکے کے بعد آگ آگ لگ گئی تھی جسے قابو پالیا گیا، واقعہ میں 7افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ڈی آئی او کی جانب سے سول اسپتال حیدرآباد میں زیر علاج بھٹ شاہ حادثے میں زخمیوں کی…