ماہانہ آرکائیو

جون 2024

متنازع یو ٹیوبر عادل راجا کی 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ معاف کرنے کی اپیل مسترد

عادل راجہ کے خلاف برطانوی عدالت میں بریگیڈئر راشد (ر) کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عادل راجا نے تاحال 10 ہزار پاؤنڈ جرمانے کی رقم ادا نہیں کی۔برطانوی عدالت کے ڈپٹی جج ہائیکورٹ رچرڈز سپیئرمین نے عادل راجا کو مزید 3 ہزار پاؤنڈ ادا…

9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس میں سات ملزمان کی ضمانتیں منظور

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں سات ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ عدالت نے تین تین لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں۔ ملزمان میں طلحہ مصطفیٰ، مرزا طاہر، محمد عابد سمیت سات ملزمان…

کارپوریٹ سیکٹر پر ودہولڈنگ ٹیکس میں پانچ فیصد کمی کی تجویز

بجٹ 2024-25 کے لیے ٹیکس تجاویز پر کام جاری ہے، ایس ای سی پی نے کارپوریٹ سیکٹر پر ودہولڈنگ ٹیکس میں 5 فیصد کمی کی تجویز دیدی ہے اور ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 15 فیصد سے کم کرکے 10 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ایف بی آر نے نان فائلرز پر…

190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کرنے والے جج نےعہدے کا چارج چھوڑ دیا

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 3 سال کا ڈیپوٹیشن پیریڈ مکمل ہونے پر عہدے کا چارج چھوڑ دیا، ناصر جاوید کی خدمات لاہور ہائی کورٹ کو واپس مل گئیں۔ جج ناصر جاوید رانا کی عدالت میں صدرمملکت آصف زرداری، نواز شریف سمیت دیگر اہم کیسز زیر…

دنیا میں برڈ فلو سے پہلے انسان کی موت، ڈبلیو ایچ او نے تصدیق کردی

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق دنیا بھر میں جانوروں کے بعد برڈ فلو سے یہ پہلی انسانی موت ہے، متاثرہ شخص پہلے ہی صحت کے دیگر مسائل سے دوچار تھا جس میں وائرس پھیلنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ 59 سالہ شخص…

پاکستان کو کاروبار دوست ملک بنانا ہماری ترجیح ہے،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے بیجنگ میں پاک چائنا فرینڈ شپ اینڈ بزنس ریسیپشن سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ پاکستان کو کاروبار دوست ملک بنانا ہماری ترجیح ہے، پاک چین دوستی ہر موقع پر ثابت ہوئی اور ہر آزمائش پر پورا اتری ہے، ایسی دوستی کی کہیں مثال دنیا…

عمران خان کی جیل کم اور سسرال زیادہ لگتی ہے،عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے حکومت کی جانب سے عمران خان کے سیل کی تصاویر سامنے آنے پرکہا ہےکہ عمران خان جیل میں پرتعیش زندگی گزار ہے ہیں، ان کی جیل کم سسرال زیادہ لگتی ہے۔ ہم بھی جیل میں لیڈر شپ سے ملاقات کے لیے ہفتے میں ایک دن…

میانوالی میں مسافر کوچ پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی

ریسکیو کے مطابق فائرنگ کا واقعہ میانوالی کے علاقے عیسیٰ خیل میں پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے ایک مسافر کوچ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ عیسیٰ خیل میں کلور شریف…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 43ہزار کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 2057 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 8 ہزار 333…

گورنر سندھ کا حیدرآباد میں بھی آئی ٹی کورسز کے ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ حیدرآباد میں 12، 13 اور 14 جولائی کو نیاز اسٹیڈیم میں آئی ٹی کے ٹیسٹ ہوں گے، جس کیلئے نوجوان اپنی رجسٹریشن فوری کروا لیں۔ کامران ٹیسوری نے کہا کہ آئی ٹی کورسز کرنے والے نوجوان ماہانہ 150 سے…