ماہانہ آرکائیو

جون 2024

ملکی زرمبادلہ کے ذخائربارےاسٹیٹ بینک کی رپورٹ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 31 مئی کو ختم ہوئے ہفتے میں 9.98 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 31 مئی تک 14.21 ارب ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے اپنے ذخائر 1.58کروڑ ڈالر اضافے سے 9.1…

ٹی20 ورلڈکپ ، امریکا نے پاکستان کو شکست دے دی

ڈیلاس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے گیارہویں میچ میں امریکا نے پاکستان کو شکست دیکر بڑا اپ سیٹ کردیا۔ مسلسل دو میچز میں کامیابی کے ساتھ امریکا کی ٹیم گروپ اے میں 4 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ میچ میں…

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر،سعودی عرب نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی

اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زیادہ تر وقت سعودی عرب کی ٹیم کا پلہ بھاری رہا۔ مہمان ٹیم کھیل کے پہلے ہاف میں دو گول کرنے میں کامیاب رہی، دونوں گول البریکان نے بنائے، پہلا گول البریکا ن نے 26 ویں جبکہ دوسرا گول 41ویں…

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ، کل 4 میچ کھیلے جائیں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں کل(ہفتہ کو ) مزید چار میچ کھیلے جائیں گے۔پہلا میچ گروپ سی کی ٹیموں نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان پروویڈنس سٹیڈیم، گیانا میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں گروپ ڈی کی…

پاکستانی کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون زمین کے مدار میں پہنچ گیا

سپارکو کے ترجمان کے مطابق ملٹی مشن کمیونکیشن سیٹلائٹ ایم ایم ون 5 جون کو زمین کے مدار میں پہنچا، سیٹلائٹ ایم ایم ون 30 مئی کو سپارکو کی جانب سے خلا میں بھیجا گیا تھا۔ پاک سیٹ ایم ایم ون زمین سے 38 ہزار 786 کلومیٹر کی بلندی پر زمین کے…

ٹک ٹاک پر متعدد ہائی پروفائل اکاؤنٹس ہیک کر لئے گئے

ہیکرز نے ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے ڈائریکٹ میسج فیچر میں نقص کی نشان دہی کرتے ہوئے متعدد ہائی پروفائل ٹک ٹاک اکاؤنٹ ہیک کر لیے۔ زیرو ڈے ولنریبلیٹی نامی سیکیورٹی کے اس مسئلے کو ریئلٹی ٹی وی اسٹار پیرس ہلٹن سمیت سی این این اور…

آئی فون 16 پرو میکس نئے ماڈل متعارف

ایپل کے نئے آئی فون ماڈلز تو ستمبر میں متعارف کرائے جائیں گے، آئی فون 16 پرو میکس کے فرنٹ ڈسپلے میں کناروں کی پٹی یا بیزل اس وقت دستیاب تمام اسمارٹ فونز کے مقابلے میں سب سے کم ہوں گے۔ لیک میں بتایا گیا کہ آئی فون 16 پرو میکس میں بیزل…

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی چھٹیاں 10 جون تا 31 جولائی ہوں گی

وزارت تعلیم نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔ جس کے تحت وفاقی تعلیمی ادارے 10 جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے،نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں 5 ڈالر 14سینٹ کی کمی ہونے سے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت 89 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی ہے،اسی طرح…

کراچی،لیاری میں پولیس مقابلہ، انتہائی مطلوب گینگ وار شوٹر گرفتار

پولیس نے لیاری کے علاقے کلری میں مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب گینگ وار شوٹر کو زخمی حالت میں گرفتار کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق کلری میں ہوئے پولیس مقابلے میں گرفتار زخمی ملزم کی شناخت شایان عرف شانو کے نام سے…