ماہانہ آرکائیو

جون 2024

عمران خان کو موت کی کوٹھری میں رکھا گیا ہے،عمر ایوب کی حکومتی دعوؤں کی تردید

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے حکومت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے سیل کی جاری کردہ تصاویر اور سہولیات کے دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو موت کی کوٹھری میں رکھا گیا ہے۔ قومی…

حکومت کا پی ٹی آئی دور کے بلین ٹری سونامی پروگرام کو جاری رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے دور کے بلین ٹری سونامی پروگرام (جس کا نام تبدیل کر کے گرین پاکستان پروگرام کر دیا گیا ہے)کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابقگرین پاکستان پروگرام کے بجٹ میں 300…

کراچی میں نقصان والے فیڈرز پر 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہے،وزیر مملکت توانائی

وزیر مملکت علی پرویز نے کہا ہےکہ کے الیکٹرک کے ان فیڈرز کا بتادیا جائے جن پر بجلی چوری ہوتی ہے تو پورے فیڈر سے لوڈشیڈنگ ختم کردینگے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں لوڈشیڈنگ پر جواب دیتے ہوئے وزیر مملکت علی پرویز ملک نے کہا کہ کے الیکٹرک کے…

جوڈیشل کمیشن کی سپریم کورٹ میں خالی نشستوں پر 3 ججز کی تعیناتی کی سفارش

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ہونے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ہائیکورٹ کے 3 ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سفارش کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں تین ججز کی خالی نشستوں پر تقرری کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی…

زبردستی بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار، قانون میں ترمیم منظوری کیلئے کابینہ کو ارسال

محکمہ داخلہ پنجاب نے انسداد گداگری قانون میں ترمیم منظوری کیلئے کابینہ کو بھجوا دی،محکمہ داخلہ کے مطابق اس سے قبل بھکاری مافیا کے گینگ لیڈرز کو سزا دلوانے کیلئے قانون موجود نہیں تھا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق نئے قانون میں…

ڈی سیٹ کرنے کیخلاف اپیل، سپریم کورٹ کا پیش نہ ہونے پر قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری کرنیکا حکم

سپریم کورٹ نے ڈی سیٹ کرنے کے خلاف دائر اپیل پر قاسم سوری سپریم کورٹ کی طلبی پر ایک مرتبہ پھر پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے طلبی کا نوٹس قاسم سوری کے گھر کے باہر بھی چسپاں کرنے کا…

امریکہ صیہونی حکومت کے جرائم میں برابر کا شریک ہے،سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

تحریک انصار اللہ کے سیکرٹری جنرل سید عبدالملک بدر الدین الحوثی نے اپنے خطاب میں کہا کہ فلسطینی قوم کے خلاف جاری تمام صہیونی جرائم میں ایک شراکت دار کی حیثیت سے امریکہ کا کردار بدستور جاری ہے۔ یمنی رہنما نے کہا کہ امریکیوں کی یہ بھی کوشش…

وفاقی بجٹ 12جون کو پیش کیا جائے گا

وفاقی بجٹ 12جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،بجٹ اجلاس شام چار بجے منعقد ہوگا، قومی اسمبلی کا اجلاس آج (جمعہ) بھی ہوگا گزشتہ روز اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیرقانون اعظم نذیر…

قرض ادائیگی، پاکستان کا زرمبادلہ ذخائر استعمال کرنیکا امکان

موڈیز کی جانب اس ہفتے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا قرضوں کی ادائیگی کے لیے غیر ملکی ذخائر استعمال کرنے کا امکان ہے کیونکہ ڈیفالٹ کے خطرات برقرار ہیں۔ رجنٹینا، پاکستان اور تیونس ایسے ممالک ہیں جنھیں اگلے دو برسوں کے دوران…

آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر قرض کی درخواست، سخت شرائط کا امکان

اکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) سے پیکیج میں توسیع کرکے 8 بلین ڈالر قرضہ دینے کی درخواست کردی،پاکستان نئی توسیعی فنڈ سہولت کے تحت اپنے بقیہ زیادہ سے زیادہ کوٹہ کو تقریباً مکمل طور پر حاصل کر لے گا۔ نجی نیوز چینل کے…