ماہانہ آرکائیو

جون 2024

حکومت نے رواں مالی سال کے 10 ماہ میں 5242 ارب روپے قرض لے لیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق حکومت کا قرض اپریل 2024 تک 66 ہزار 83 ارب روپے رہا ۔ حکومت نے اپریل میں 709 ارب روپے قرض لیا، اپریل 2024 تک حکومت کا مقامی قرض 44 ہزار 481 ارب اوربیرونی قرض…

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، شاہین آفریدی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے مئی2024 کیلئے مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا جس میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ شاہین آفریدی نے مئی میں 14.5 کی اوسط سے 10 وکٹیں لیں، جس میں…

ایشین والی بال کپ،پاکستان ویتنام کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی

عیسیٰ ٹاؤن بحرین میں جاری ایشین مینز والی بال کپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان اور ویتنام کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا ، پاکستان کو پہلے سیٹ میں 25 ، 19سے شکست ہوئی، دوسرے سیٹ میں پاکستان نے کم بیک کرتے ہوئے 27، 25 سے کامیابی حاصل کی۔ تیسرا…

متنازع پوسٹ معاملہ، عمران خان کیس میں شامل،ایف آئی اے کا تفتیش کا آغاز

ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی ٹیم بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کر رہی ہے، بانی پی ٹی آئی اپنے وکلا چوہدری ظہیر عباس اور انتظارپنجوتھہ کی موجودگی میں شامل تفتیش ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے ٹیم…

کینیا نے بندرگاہ پر پھنسے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز ریلیز کردیئے

زارت تجارت نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینر چھوڑے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چاول کے یہ کنٹینرز ممباسا کی بندرگاہ پر پھنسے ہوئے تھے، وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی مداخلت کے بعد چاول کے کنٹینرز چھوڑے گئے۔ وزارت تجارت نے بتایا کہ جام…

آئندہ سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر طرح کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرنیکا فیصلہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے آئندہ مالی سال کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 900 ارب روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق آئندہ مالی سال ایف بی آر کو 3 ہزار 490 ارب روپے کی زائد ٹیکس وصولی کرنا ہوگی کیونکہ آئی…

علامہ شیخ ہادی حسین ناصری کی علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نےنمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید ساجد نقوی سے ملاقات کی اور اُن کے دامادسید عبدالحسین مہدی نقوی کے انتقال پر…

ٹریبونل تبدیلی، الیکشن کمیشن نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے ٹریبونل کی تبدیلی کے لیے اسلام آباد کے ایم این ایز کی درخواستوں پر سماعت کی۔ پی ٹی آئی کے وکلا الیکشن کمیشن میں پیش نہیں ہوئے، اس حوالے سے معاون وکیل نے بتایا کہ شعیب شاہین اور فیصل چوہدری…

غزہ،پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں بھارتی میزائل استعمال ہونے کا انکشاف

نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کو 244 دن گزر گئے اور معصوم فلسطینیوں پر اسرائیل کی دہشت گردی جاری ہے، غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سب سے بڑا حامی بھارت ہے جو کہ مودی کی مسلمان دشمنی کا ثبوت ہے۔ فلسطین میں قائم اقوام…

وزیراعظم کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کی ترقی کیلئے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے چینی ہم منصب لی چیانگ میں سی پیک کی ترقی کے لیے مسلسل عزم اور حمایت کے اظہار کے ساتھ منصوبے کو اپ گریڈ کر کے مزید تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور چینی وزیر اعظم لی چیانگ کی…