ماہانہ آرکائیو

جون 2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،آسٹریلیا نے عمان کو 39 رنزسے شکست دے دی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو 39رنزسے شکست دے دی،عمان کے خلاف آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 164 رنز اسکور کیے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ بی کی دونوں ٹیمیں…

پاکستان کیلئے نہ کھیل پایا لیکن پاکستان کیخلاف کھیل رہا ہوں، امریکی کرکٹر علی خان

امریکی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی علی خان نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں پہلا میچ جیت گئے، اب پاکستان سے جیتنا ہے، خواہش ہے کہ زیادہ سے زیادہ وکٹیں لوں، پاکستان میں پیدا ہوا، ابتدائی زندگی وہیں گزری، ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف میچ میرے لیے کافی جذباتی گیم…

آسٹریلیا میں پاکستانی ہائی کمشنر نے پاک آسٹریلیا میچ کیلئے پاکستان فین زون کے ٹکٹ خریدلیے

آسٹریلیا میں موجود پاکستانی ہائی کمشنر بھی پاکستان آسٹریلیا کا میچ دیکھنے کیلئے پرجوش ہیں۔ پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے لیے پاکستان فین زون کے ٹکٹ حاصل کر لیے، انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف4 نومبر کو میلبرن…

امریکن فیملی انشورنس گالف ٹورنامنٹ کا آغازکل ہوگا

پروفیشنل گالف ٹور کے زیر اہتمام امریکن فیملی انشورنس گالف ٹورنامنٹ جمعہ سے امریکا میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں، یہ ٹورنامنٹ پی جی اے ٹور کا مشہور گولف ایونٹ ہے جو پہلی بار 2016 میں کھیلا گیا تھا۔…

نویں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ، دو میچ کل کھیلے جائیں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں کل(جمعہ کو ) مزید دو میچ کھیلے جائیں گے،پہلا میچ گروپ بی کی ٹیموں نمیبیا اور سکاٹ لینڈ کے درمیان کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن، بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں…

کوہلی ایکس پر سب سے زیادہ فالو کیے جانیوالے ایتھلیٹ کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی ایکس(سابقہ ٹوئٹر) پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے ایتھلیٹ کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے،ایتھلیٹس اپنے حریفوں کو پیچھے چھوڑنے کیلئے جہاں اپنے کھیل کو بہتر کررہے ہیں وہیں آج کے ڈیجیٹل دور میں وہ بھی فالوورز کی…

گوگل میسجز ایپ میں اب پیغامات کو ایڈٹ کرنا ممکن

واٹس ایپ، ٹیلی گرام اور دیگر مسیجنگ ایپس کی طرح اب گوگل میسجز میں بھی پیغامات کو ایڈٹ کرنے کا فیچر متعارف کرایا ہے،اس فیچر کا اعلان کمپنی کی جانب سے گزشتہ دنوں کیا گیا تھا۔ یہ فیچر رچ کمیونیکیشن سروسز (آر سی ایس) میسجز پر کام کرے گا اور…

فوج کی عزت جان سے زیادہ عزیز ہے،عید پر عام معافی دی جائے،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صنم جاوید ،عالیہ حمزہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی کی اپیل کرتا ہوں، عدالتیں چھوٹی پڑگئی ہیں بے گناہ لوگوں کی تعداد زیادہ ہے،…

اسد قیصر کا عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان

تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے نجی نیوز چینل سے گفتگو میں کہا کہ ہماری تحریک پر امن ہوگی، مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہماری بات چیت آگے بڑھ رہی ہے۔ نوازشریف اور آصف زرداری سے بات نہیں ہوگی، بات تب ہوگی جب وہ ہمارا مینڈیٹ تسلیم کریں…

پشاور،پولیس اسٹیشن کے باہر خواجہ سراؤں کا احتجاج

پشاور کے تھانے پشتخرہ کے باہر خواجہ سراؤں نے پولیس کے خلاف اپنا احتجاج کرتے ہوئے محفل موسیقی کے دوران پولیس کی جانب سے فائرنگ کا الزام لگایا اور پولیس کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔ پولیس کا مؤقف تھا کہ محفل موسیقی میں ہوائی…