واشنگٹن، پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن بننے کیلئے پر امید
نجی نیوز چینل کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی، سکیورٹی کونسل (یو این ایس سی) کے پانچ غیر مستقل ارکان کا تقرر آج کرے گی، پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے کیلئے پر امید ہے۔
اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی غیر…