ماہانہ آرکائیو

جون 2024

لبنان میں امریکی سفارت خانے پر فائرنگ، مسلح شخص زخمی حالت میں گرفتار

لبنان میں امریکی سفارت خانے پر مسلح شخص نے فائرنگ کردی، بعد ازاں فائرنگ کے تبادلے میں حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ لبنانی فوج کا کہنا ہے کہ امریکی سفارت خانے پر حملہ آور نے فائرنگ کردی، فائرنگ کے تبادلے میں حملہ آور…

حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 صیہونی ہلاک اور 20 سے زائد زخمی

شمالی صیہونی حکومت پر حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 صیہونی ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حزب اللہ کے مزاحمت کاروں کی جانب سے صیہونی علاقے کریات شمونہ پر بھی ٹینک شکن میزائل سے حملہ کیا گیا جس سے ایک مکان میں آگ لگ گئی۔…

جاپان کا ایٹمی حملے کی یاد میں ہونیوالی تقریب میں اسرائیل کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ

جاپان کے شہر ناگاساکی نے شہر پر امریکی ایٹمی حملے کی یاد میں منعقد ہونے والی سالانہ تقریب میں اسرائیل کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ناگاساکی کے میئر شیرو سوزوکی نے اسرائیل کو مدعو نہ کرنے کی تصدیق کی ہے۔ میئر شیرو…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے شرح سود میں کمی کا امکان ظاہرکردیا

وزیر خزانہ محمد اورنگزیبچین میں پاک بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی شرح میں واضح کمی آئی ہے، پاکستان کے تمام معاشی اشاریے درست سمت پر گامزن ہیں۔ توقع ہے کہ مہنگائی کی مناسبت سے شرح سود میں کمی آئےگی اور اس میں ریلیف ملے…

نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کا معاملہ: امریکی ایوان نمائندگان نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کا بل…

امریکی ایوان نمائندگان نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کا بل منظور کرلیا۔ ایوان نمائندگان نے یہ بل عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کی جانب سے غزہ میں مبینہ جنگی جرائم پر اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرنے کی کوششوں کے جواب…

حکمران اتحاد کی 272 کی سادہ اکثریت چُوک گئی، بھارتی اپوزیشن کا دعویٰ

بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیراعلیٰ اور شیو سینا (بال ٹھاکرے) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سادہ اکثریت چُوک گئی، مرکز میں حکومت بنائیں گے۔ بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج مکمل…

امریکی ایوان میں والد کی تقریر کے دوران بیٹے کی منہ چڑھانے کی ویڈیو وائرل

امریکی سیاستدان کے بیٹے کی ایوان نمائندگان میں والد کی تقریر کے دوران مضحکہ خیز حرکات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ پیر کو رپبلکن پارٹی کے رہنما جان روز نے امریکی ایوان نمائندگان سے خطاب کیا اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقدمے اور سزا کی مذمت کی۔…

فارم 47 والے 50 آدمیوں کے درمیان جانے کے لائق نہیں،عارف علوی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق صدر عارف علوی نے فیصل آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات ہوگی تو گھر کے مالک سے ہوگی، مالی یا باہر کھڑے ٹھیلے والے سے نہیں ہوگی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کو کہہ رہے ہیں ڈیل کرو، ملک چھوڑ جاو…

غزہ میں اسکول پر صیہونی حکومت کی بمباری میں 30 افراد شہید

وسطی غزہ پٹی میں واقع نصرت کیمپ میں بے گھر افراد کی رہائش والے اسکول پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں تیس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق شہید ہونے والوں میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں۔ طبی…

متنازع ٹوئٹ کا معاملہ، پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا سے متعلق پارٹی پالیسی بنانے کا فیصلہ

سوشل میڈیا پر پارٹی کے مؤقف کے بعد نتائج کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا، آئندہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بیانات تصدیق کے بعد جاری کیے جائیں گے، فیصلہ سیاسی کمیٹی کی جانب سے متنازع ٹوئٹ سے پیدا صورتحال کے پیش نظر کیاگیا۔ سیاسی کمیٹی کی…