ماہانہ آرکائیو

جون 2024

امریکی جیل میں دو ہفتے قبل گارڈ نے بطور سزا ڈاکٹر عافیہ سے زیادتی کی: وکیل کا دعویٰ

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلاؤ اسٹیفورڈ اسمتھ نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو جیل میں ایک بار پھر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکا کی ریاست ٹیکساس کی فورٹ ورتھ جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ کے بارے میں وکیل نے کہا کہ دو ہفتے پہلے…

چمن میں دھرنا مظاہرین کے مختلف علاقوں میں پولیو ٹیموں پر حملے، 4 سکیورٹی اہلکار زخمی

پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کے خلاف چمن میں بارڈر روڈ پر7 ماہ سے جاری دھرنا مظاہرین کی جانب سے مختلف علاقوں میں پولیو ٹیموں پر حملےکیےگئے، حملوں میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور 4 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق دھرنا مظاہرین…

معمول سے زیادہ بارشیں اور گرمی، دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی کے خطرناک اثرات بڑھنے لگے

معمول سے زیادہ بارشوں اور گرمی کے باعث دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی کے خطرناک اثرات بڑھنے لگے ہیں۔ سری لنکا میں مون سون بارشوں، سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے 15 افراد ہلاک جب کہ ہزاروں متاثر ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت کولمبو…

غزہ: صیہونی ٹینکوں کی شجاعیہ میں پیش قدمی، مزید 40 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ پر صیہونی افواج کے جارحانہ حملوں میں مزید 40 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ صیہونی ٹینکوں نے خان یونس اور شمالی غزہ کے علاقے شجاعیہ میں پیش قدمی شروع کر دی ہے جبکہ صیہونی طیاروں کی خان یونس اور شمالی غزہ کے مکانات پر بمباری سے خواتین…

عمران کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کوکرنا ہے: امریکا کا سائفر کیس فیصلے پر ردعمل

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کوکرنا ہے ۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس…

بھارتی شہر بینگلورو میں شدید بارش، 133 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بھارت کی ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بینگلورو میں جون میں ہونے والی بارشوں کا 133 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بینگلورو میں اتوار 2 جون کو بادل ایسے برسے کہ ایک صدی پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ…

ایک دن میں 11.7 ارب ڈالرز سے محروم ہونے والا ارب پتی شخص

کمپیوٹر تیار کرنے والی کمپنی ڈیل ٹیکنالوجیز کے بانی اور چیف ایگزیکٹو مائیکل ڈیل کی دولت میں لگ بھگ 12 ارب ڈالرز کی کمی آئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ڈیل کمپنی کے حصص کی قیمتوں میں 31 مئی کو گراوٹ دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں مایکل ڈیل…

مکیش امبانی کی جگہ ایک اور بھارتی تاجر ایشیا کا امیر ترین شخص بن گیا

بھارت سے تعلق رکھنے والے مکیش امبانی لگ بھگ 5 ماہ بعد ایشیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم ہوگئے۔ مکیش امبانی کی جگہ بھارت کے ہی گوتم اڈانی ایک بار پھر ایشیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ خیال رہے کہ…

غزہ: صیہونی فوج کے رات گئے پناہ گزین کیمپوں پر حملے، 22 فلسطینی شہید

صیہونی فوج نے رات گئے غزہ میں مختلف پناہ گزین کیمپوں پر حملے کیے جن میں مزید 22 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق رات گئے قابض صیہونی فوج نے غزہ کے خان یونس شہر اور رفح میں گھروں پر حملے کرکے خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد کو شہید…

جو بائیڈن کو فلسطینی حامیوں کے ‘شرم کرو’ کے نعروں کا سامنا

امریکی صدر جو بائیڈن کو فلسطینی حامیوں کے ’شرم کرو‘ کے نعروں کا سامنا کرنا پڑا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ریاست ڈیلاویئر (DELAWARE) میں صدر جو بائیڈن کو گرجا گھر سے باہر آتا دیکھ کر فلسطین کے حامیوں نے نعرے لگائے۔ خبر ایجنسی کے…