ماہانہ آرکائیو

جون 2024

القسام بریگيڈکا رفح میں بارودی سرنگ کا دھماکا، متعدد صیہونی فوجی ہلاک

عزالدین القسام بریگيڈ کے مجاہدین نے مغربی شہر رفح میں بارودی سرنگ کا دھماکا کرکے متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ فلسطین پوسٹ نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے مجاہدین نے…

غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ پر جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت میں آج بھی کم سے کم دس فلسطینی شہید ہو گئے۔ فلسطین کی شہاب نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے پیر کو خان یونس کے مشرقی علاقے کے رہائشی مکانات پر بھی جارحیت کا سلسلہ جاری…

حزب اللہ لبنان نے گزشتہ ایک مہینے میں 325 بار صیہونی حکومت کو نشانہ بنایا: صیہونیوں کا اعتراف

صیہونی حکومت کے "آلما" نام کے تحقیقاتی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے گزشتہ ایک مہینے میں اپنی کارروائیوں قابل ذکر اضافہ کیا ہے۔ المیادین کی رپورٹ کے مطابق آلما تحقیقاتی مرکز نے بتایا ہے کہ حزب اللہ نے گزشتہ مئی کے مہینے میں…

عراق کی اسلامی استقامت کا شہر حیفا پر ڈرون حملہ

عراق کی اسلامی استقامت نے پیر کی صبح مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔ المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت اور صیہونی دشمن کے جرائم کے…

صیہونی حکومت کو سرایا القدس کے ترجمان ابو حمزہ کا انتباہ

سرایا القدس نے اعلان کیا ہے کہ استقامتی محاذ کی شرائط تسلیم کئے بغیر صیہونی جنگی قیدیوں کی رہائی ممکن نہیں ہے۔ جہاد اسلامی فلسطین کےفوجی بازو سرایا القدس کے ترجمان ابو حمزہ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جنگی قیدیوں کی رہائی کا واحد راستہ یہ…

پختونخوا ،وزیر مذہبی امور عدنان قادری 9 مئی مقدمات سے بری

صوبائی وزیر برائے اوقاف و مذہبی امور خیبر پختونخوا عدنان قادری 9 مئی کے واقعات کے الزامات سے بری ہو گئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت پشاور نے انہیں مقدمے سے بری کردیا۔ عدنان قادری پر 9 مئی واقعات سے متعلق کیسز میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دھاوا…

صارفین بجلی بلوں کی قسط وار ادائیگی کے ریلیف سے محروم

بھاری بجلی بل ادا کرنے والے صارفین پر نیپرا نے ایک اور وار کرتے ہوئے انہیں بجلی بلز کی قسط وار ادائیگی کے ریلیف سے محروم کردیا، نیپرا نے بجلی صارفین کے لیے بلوں کی قسط کرانے کی سہولت محدود کردی ،بجلی صارفین اب سال میں صرف ایک ہی دفعہ بجلی…

کے الیکٹرک کی جانب سے تکنیکی خرابی کے نام پر شہر میں14 گھنٹوں تک لوڈشیڈنگ

شہر کے مختلف علاقوں لیاری، کیماڑی، سرجانی، نیوکراچی، اورنگی ٹاؤن اور بلدیہ ٹاون میں 12 سے14 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ اس کے علاوہ گزری، لیاقت آباد، ایف بی ایریا، گارڈن، ملیر، ماڑی پور، میمن گوٹھ، نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آباد…

جج کی درخواست منظور، ہائیکورٹ نے عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالت میں نکاح کیس دوسری عدالت ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت میں نکاح کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے جس میں اسلام…

پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے اور آپریشن کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں پی ٹی آئی رہنماعمر ایوب کی جانب سے وکلا شعیب شاہین اور عمیر بلوچ عدالت میں پیش ہوئے جب کہ سی ڈی اےکے وکیل حافظ عرفات اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اسٹیٹ کونسل…