ماہانہ آرکائیو

جون 2024

مخصوص نشستوں کا کیس،آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل ہو سکتے تھے، بلے کے نشان والے فیصلے سے مس…

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13ججز پر مشتمل فل کورٹ مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کر رہاہے۔ جسٹس مسرت ہلالی طبیعت ناسازی کے باعث فل کورٹ کا حصہ نہیں ہیں۔ سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی روسٹرم اور ایڈووکیٹ جنرل…

آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے مانگ لیے

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے طلب کیے گئے ہیں جب کہ کے پی کے، بلوچستان، آزاد کشمیر اور جی بی حکومتیں اپنے ترقیاتی منصوبے آئی ایم ایف…

نیشنل سیونگز کو نئے بانڈز کے اجرا سے 1.515 ٹریلین روپے بچت

سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز(سی ڈی این ایس) نے نئے بانڈز کے اجرا سے 1.515 ٹریلین روپے کی بچتیں حاصل کیں۔ سی ڈی این ایس کے مطابق 26 مئی تک ڈائریکٹوریٹ نے نئے بانڈز کے اجرا کے ذریعے 1.515 ٹریلین روپے کی بچتیں حاصل کی ہیں جو جاری…

ملک کے مقامی قرضوں میں 4ہزار 622 ارب کا اضافہ ریکارڈ

رپورٹ کے مطابق مارچ تک مقامی قرض بڑھ کر 43 ہزار 432 ارب روپے ہو گیا۔ رواں مالی سال کے آغاز پر پاکستان پر مقامی قرضوں کا حجم 38 ہزار 809 ارب روپے تھا۔ رواں مالی سال بیرونی قرضے 89 ارب روپے کم ہوکر 21ہزار 941 ارب روپے ہو گئے۔ حکومت کے ذمے…

پاکستان میں مہنگائی میں بڑی کمی، ایک سال میں 38 سے 11 فیصد پر آگئی

ادارہ شماریات کے مطابق اپریل کے مقابلےمئی میں سی پی آئی افراط زر 11.76 فیصد ریکارڈ کیا گیا جب کہ اپریل میں سی پی آئی افراط زر 17.34 فیصد تھا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک سال میں بجلی 58.7 فیصد، ٹرانسپورٹ سروس 32.2،…

شیخ ہادی حسین ناصری کا علامہ ساجد نقوی کے داماد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نےنمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید ساجد نقوی کے داماد سید عبدالحسین مہدی نقوی کے انتقال پر انتہائی افسوس کا…

گوگل میسجز ایپ کے لیےنیا فیچر جلد متعارف کرایا جائے گا

گوگل کی جانب سے جاری کیے جانے والے اس نئے فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین گوگل میسجز سے بھیجے گئے میسجز کی ترمیم کر سکیں گے،تاہم، گوگل نے خبردار کیا ہے کہ صارفین میسج بھیجنے کے 15 منٹ کے اندر ہی پیغام کے متن کی ترمیم کر سکیں گے۔ دوسری…

ملک میں بے روزگار ہونیوالے افراد کی شرح میں کمی،سروے

ملکی معاشی صورتحال میں بہتری کے آثار دکھائی دینے لگے، گزشتہ ایک سال میں بے روزگار ہونے والے پاکستانیوں کی شرح میں 7 فیصد کمی آگئی۔ اپسوس پاکستان کے سروے کے مطابق گزشتہ ایک سال میں بےروزگار ہونے والے پاکستانیوں کی شرح 57فیصد سے 50…

واٹس ایپ چیٹس کے ایک فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا

واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل متعدد نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام جاری رہتا ہے تاکہ صارفین کو دیگر سروسز کا رخ نہ کرنا پڑے،اسی مقصد کے لیے واٹس ایپ میں اپریل 2024 میں چیٹ فلٹرز کا فیچر صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا تھا۔ اس فیچر کے تحت واٹس ایپ…

کوہلی، روہت اور سوریا کمار نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا ہے،سابق بھارتی آل راؤنڈر

بھارت کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی، روہت شرما اور سوریا کمار یادیو نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا ہے۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اور بھارتی ٹیم بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ…