ماہانہ آرکائیو

جون 2024

پاکستان کی ماہ نور نے سنگاپور جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

ماہ نور نے سیکنڈ سیڈ چین کی فینگ چن کو اسٹریٹ گیمز میں 0-3 سے ہرا کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا ،ماہ نور نے اس سے قبل آسٹریلین جونیئر اوپن میں بھی گولڈ میڈل جیتا تھا۔ ماہ نور نے سیکنڈ سیڈ چین کی فینگ چن کو شکست دی۔ پاکستانی کھلاڑی کی جیت کا…

ٹی 20 ورلڈکپ کا پہلا سپر اوور، نمیبیا نے عمان کو شکست دیدی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سپر اوور میں نمیبیا نے عمان کو 11 رنز سے شکست دے دی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں عمان اور نمیبیا کا میچ برابر ہوگیا جس کے بعد فیصلہ سپر اوور میں ہوا۔ سپر اوور،نمیبیا کی جانب سے سپر اوور میں…

ٹی 20 ورلڈکپ، ویسٹ انڈیز نے پاپوا نیوگنی کو 5 وکٹ سے شکست دے دی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاپوا نیو گنی کو 5 وکٹ سے شکست دے دی،ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا دوسرا میچ امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس میں گروپ سی کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔ ایونٹ کی…

صیہونی حکومت نے غزہ جنگ بندی کے امریکی روڈ میپ کو منظور کرلیا

تل ابیب: صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے ایک معاون نے تصدیق کی کہ جنگی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے پیش کیے گئے امریکا کے سہ نکاتی تجاویز کو قبول کرلیا۔ برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز کو ایک انٹرویو میں نیتن یاہو کے خارجہ پالیسی کے چیف…

ایف آئی ایچ نیشنز کپ، پاکستان اور کینیڈا کا میچ بارش کے باعث ملتوی

پولینڈ میں جاری نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور کینیڈا کے درمیان میچ بارش کے باعث ملتوی کر دیا گیا،گینیزنو میں جاری 9 ٹیموں کے درمیان نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں آج تیز بارش کے باعث میچز ملتوی کرنا پڑے۔ ایونٹ میں پاکستان کا دوسرا…

کراچی سمیت سندھ بھر میں انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز، 3 سے 9 جون تک جاری رہے گی

انسداد پولیو مہم 3 سے 9 جون تک جاری رہے گی جس میں تقریباً 54 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤکےقطرے پلائے جائیں گے۔ انسداد پولیو مہم کے دوران 35 ہزار سے زائد ورکر حصہ لیں گے اور4 ہزار سے زائد اہلکار پولیو ٹیم کی حفاظت پرمامور ہوں گے۔…

حکومت کا حصہ بنیں گے اور نہ ہی اسے سپورٹ کریں گے،حافظ حمد اللہ

جمعیت علما اسلام کے رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ جے یو آئی حکومت کا حصہ بنے گی اور نہ ہی حکومت کو سپورٹ کرے گی، موجودہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ پارلیمنٹ نہیں ہے، موجودہ حکومت کا مستعفی ہونا ضروری ہے، جے یوآئی کا مطالبہ ہے کہ ازسر نو…

سندھ، پنجاب، کے پی اور بلوچستان میں گرمی کی شدت

لاہور میں محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 45، اسلام آباد اور پشاور میں 44، مظفر آباد میں 42، کراچی میں 39 اور کوئٹہ میں 38 ڈگری تک جانے کی توقع ہے۔ بلوچستان کے ضلع تربت میں 48 اور سبی میں 47 ڈگری رہنے کا امکان ہے،اس کے علاوہ ملتان،…

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

کوئٹہ،گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے بعد وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز  بگٹی کا طیارہ بھی حادثے سے بال بال بچ گیا۔ سرفراز بگٹی کوئٹہ سے اسلام آباد جارہے تھے کہ طیارے کے ایک انجن میں آگ لگ گئی۔ …

اسلام آباد ہائیکورٹ، لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت براہ راست نشر ہوگی، لائیو اسٹریم لنک جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ اپڈیٹ کردی گئی ہے جس پر لائیو اسٹریمنگ کا لنک دے دیا گیا ہے،ہائیکورٹ کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کی طرف سےلائیو اسٹریمنگ کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نےلاپتا…