جاوید ہاشمی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، پی ٹی آئی سے ملکر تحریک چلانے پر گفتگو
ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں مولانا فضل الرحمان نے جاوید ہاشمی سے پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف تحریک چلانے سے متعلق گفتگو کی۔
حکومتیں صرف عوام کی مرضی سے بنیں گی، فضل الرحمان نے عام انتخابات کے نتائج مسترد…