ماہانہ آرکائیو

جون 2024

مارگلہ کے جنگلوں میں آگ سے ہزاروں درخت راکھ ہو گئے

اسلام آباد کی مارگلہ ہلز میں مختلف مقامات پر 5 روز مسلسل آگ لگنے کے واقعات پر اب قابو پا لیا گیا۔ مارگلہ کے جنگلوں میں 5 دن تک لگی رہنے والی آگ نے ہزاروں درختوں کو راکھ کر دیا۔ مارگلہ کی جنگلی حیات اور پرندوں کے ٹھکانے ختم ہوگئے، جب…

سینٹرل جیل کراچی میں قیدیوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

رواں سال کے ابتدائی 5 ماہ میں 6 ہزار جرائم پیشہ افراد کراچی سینٹرل جیل منتقل کیے گئے،سب سے زیادہ ایک ہزار 371 ملزمان اپریل کے مہینے میں سینٹرل جیل بھیجےگئے۔ جنوری کے مہینے میں ایک ہزار 195، فروری میں ایک ہزار 29، مارچ میں ایک ہزار 287،…

لاڑکانہ، 2 گروہوں میں مسلح تصادم، ایک دوسرے کیخلاف بھاری ہتھیاروں کا استعمال

دو گروہوں کے مابین فائرنگ سے علاقہ گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھا، مبینہ طورپر راکٹ لانچر بھی استعمال کیے گئے،لوگ گھروں میں چھپ کر جان بچانے پر مجبور ہوگئے۔ رتو ڈیرو کا علاقہ مسلسل فائرنگ سے نو گو ایریا بن گیا۔ تمام بازار بند اور سڑکیں…

حزب اللہ کے 5 فیصد ہتھیاروں نے صیہونی حکومت کو ذلیل و رسوا کر دیا

حزب اللہ لبنان نے حالیہ جنگ کے کئی مہینوں کے دوران اپنے ہتھیاروں کے صرف 5 فیصد کا تجربہ کیا ہے۔ صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کا یہ قدم، صیہونیوں کی ذلت، مایوسی، شکست کے احساس کی عکاسی کرتا ہے۔ فارس نیوز کے مطابق حزب اللہ کو…

لبنان پر صیہونی حکومت کا حملہ، دو نوجوان شہید

صیہونی فوج کی بمباری میں 2 لبنانی چرواہے شہید ہوگئے۔ جنوبی لبنان میں صیہونی جنگی طیاروں کے حملے میں 2 لبنانی شہری شہید ہوگئے۔ المنار چینل نے اتوار کی دوپہر رپورٹ دی کہ صیہونی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے علاقے "حولا" پر حملہ کیا۔…

غزہ میں صیہونی فوج کا مرکاوا ٹینک تباہ

الاقصی بریگيڈ نے صیہونی حکومت کا ایک ٹینک تباہ کرنے اور شہر رفح میں اس غاصب حکومت کے فوجیوں کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔ شہدائے الاقصی بریگيڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس نے جنوبی غزہ ميں واقع شہر رفح میں صیہونی فوج کے ایک ٹینک کو آر…

صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے

لبنان کی اسلامی استقامت نے شام کے مقبوضہ جولان علاقے میں صیہونی کالونیوں اور صیہونی فوجی اڈوں پر حملہ کیا ہے حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں ملت فلسطین کی حمایت اور اس کی بہادر و شریف استقامت کی حمایت میں اسلامی استقامت…

صیہونی بندرگاہ ایلات میں صیہونی فوجی اڈے پر عراق کی تحریک اسلامی کا ڈرون حملہ

عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایلات بندرگاہ میں ایک اہم ہدف کو کئی ڈرونز سے نشانہ بنایا۔ ارنا کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کا مقابلہ جاری رکھنے، غزہ کے باشندوں کی مدد کرنے اور صیہونیوں کے…

یورپی کمیشن نے پی آئی اےکی پروازوں پرعائد پابندی اٹھانےکا فیصلہ مؤخرکردیا

یورپی کمیشن نے قومی ائیرلائنز پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھانےکا فیصلہ مؤخرکردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ای یو کمیشن کے بتائےگئے اقدامات نہ کرنے کی وجہ سے پابندی میں توسیع ہوئی ہے۔ 31 مئی کو…

سعودیہ کا ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو اگلے برس حج پر شاہی مہمان بنانےکا اعلان

پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے خصوصی ویڈیوپیغام میں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سعودی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم ان شااللہ یہ ٹورنامنٹ جیتےگی، ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم اگلے برس حج پر…