ماہانہ آرکائیو

جون 2024

صوبائی حکومت کے معاہدے پردستخط، بلوچستان کے طلبہ کیلئے آکسفورڈ کے دروازے کھل گئے

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان کے ذہین طلبہ کوسائنس، ٹیکنالوجی، انجینیئرنگ اور میتھ کیلئے اسکالرشپ دیں گے۔ بلوچستان کا غریب طالب علم وہاں پڑھےگا جہاں بینظیربھٹو اور دیگر ہستیوں…

بانی پی ٹی آئی ٹوئٹ سے انکارکریں یا پھر اپنی نا اہلی تسلیم کریں، گورنر کے پی

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے ہمراہ لاہور میں رہنما پیپلز پارٹی عزیز الرحمان چن کی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اپنی متنازع ٹوئٹ سے انکار کریں یا پھر اپنی نا اہلی…

اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون کی آرمی میڈیکل کور میں بریگیڈیئر کے عہدے پر ترقی

ڈاکٹر ہیلن میری رابرٹس پاکستان آرمی میں اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون ہیں جنہیں بریگیڈیئر کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی میڈیکل کور میں بریگیڈیئر کے رینک پر ترقی پانے پر ڈاکٹر ہیلن میری رابرٹس کو…

حاجی سے ’نسک کارڈ‘ گم ہونے پر بھاری جرمانہ ہوگا، حکومت کی وارننگ

سعودی حکام نے حجاج کرام کے لیے نسک کارڈ کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ وزارت مذہبی امور نے حجاج کے لیے پیغام جاری کیا کہ ’نسک کارڈ گمشدگی کے نتیجے میں 10 ہزار ریال جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ وزارت کی جانب سے واضح کیا گیا کہ حج کی سعادت…

افغانستان میں مبینہ ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی ضرار گروپ کے 8 دہشتگردوں کی ہلاکت کا دعویٰ

افغانستان کے صوبے پکتیکا میں ایک کار پر کئے گئے فضائی حملے کے نتیجے میں 8 دہشتگردوں کے مارے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ افغان میڈیا نے مقامی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے فضائی حملے میں ہلاک تمام عسکریت پسند تحریک طالبان پاکستان (ٹی…

معروف مسلمان فائٹر خبیب نے سابق امریکی صدر سے فلسطین پر بڑا وعدہ لے لیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف سابق مکس مارشل آرٹ فائٹر خبیب نُرماگومیڈوف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اگر انتخابات میں کامیاب ہوئے تو غزہ جنگ رکوا دیں گے۔ امریکی ریاست نیو جرسی کے شہر نیوآرک میں پروڈنشل سینٹر میں منعقدہ یو ایف سی…

ایران میں صدراتی امیدوار زہرا علیہان کون ہیں؟

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت کے بعد اب نئے صدر کے لیے مختلف نام سامنے آ رہے ہیں۔ تاہم اب ایران کے صدارتی انتخاب میں خاتون بھی امیدوار کے طور پر سامنے آ رہی ہیں، زہرا علیہان سب کی توجہ خوب سمیٹ رہی ہیں۔ پہلی…

صیہونی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرلیا؟

صیہونی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے ایک معاون نے بتایا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کے جس معاہدے کو حتمی شکل دی ہے وہ اگرچہ بہت اچھا نہیں ہے مگر پھر بھی صیہونی حکومت کے وزیرِاعظم کو قبول ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے…

ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو جیل ہونے کی صورت میں شدید عوامی ردعمل سے خبردار کردیا

سابق امر یکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ نیویارک کی جیوری کے ذریعے اپنی تاریخی سزا کے بعد گھر یا جیل میں قید کو قبول کریں گے لیکن عوام کیلئے اسے قبول کرنا مشکل ہوگا۔ ٹی وی انٹر ویو میں اپنی گرفتاری کی صورت میں شدید عوامی ردعمل کا عندیہ…

صیہونی جنگی کابینہ نے امریکی صدر کی جنگ بندی تجاویز کی منظوری دیدی

صیہونی جنگی کابینہ نے امریکی صدر کی جنگ بندی تجاویز کی منظوری دے دی ہے۔ صیہونی حکام نے کہا ہے کہ صیہونی جنگی کابینہ نے امریکی صدر کی جنگ بندی تجاویز کی منظوری دے دی ہے اور انہیں اب حماس کے ردعمل کاانتظار ہے۔ تاہم صیہونی حکام نے یہ بھی…