ماہانہ آرکائیو

جون 2024

سابقہ فاٹا کے 400 ارب روپے نہ دینے پر وفاق کو ردعمل کا سامنا ہو گا،وزیراعلیٰ کے پی

صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ سابقہ فاٹا کے 400 ارب روپے نہ دیے تو وفاق ردعمل کے لیے تیار رہے۔ انہوں نے کہا کہقبائلی عوام ابھی تک قربانی دے رہے ہیں، سابقہ فاٹا کے لوگ…

پی آئی اےکی نجکاری کیلئے 6کمپنیوں نے پری کوالیفائی کرلیا

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے)کی نجکاری کے لیے6 کمپنیوں نے پری کوالیفائی کرلیا۔ وزیر نجکاری عبد العلیم خان کی سربراہی میں ہونے والے نجکاری کمیشن بورڈکے اجلاس میں عبدالعلیم خان نےکہا کہ خسارے میں چلنے والے تمام اداروں کی شفاف…

تمام کیسز کا سامنا کروں گا اور سرخرو ہوں گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے سائفر کیس میں بریت پر کہا ہے کہ تمام کیسز جھوٹے ہیں، تمام کیسز کا سامنا کروں گا اورسرخرو ہوں گا۔ عمران خان سے اڈیالہ جیل میں قانونی ٹیم کے ارکان خواجہ حارث، انتظار پنجوتھہ اور شاہ فیصل ایڈووکیٹ نے…

سنجدی کی کوئلہ کان میں دم گھٹنے سے 11کان کن جاں بحق

چیف مائنزانسپکٹر عبدلاالغنی کے مطابق کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے اخراج کے باعث کان کن جاں بحق ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ جاں بحق کان کنوں کا تعلق خیبرپختونخوا کے علاقے سوات سے ہے، جاں بحق کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، حادثے کا شکار کوئلہ…

عمران خان اور شاہ محمود قریشی لانگ مارچ توڑپھوڑ کے 2 مقدمات میں بری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ احتشام عالم نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست بریت منظور کر…

اسلام آباد سے ن لیگ کے تینوں ارکان اسمبلی نے الیکشن ٹربیونل پر عدم اعتماد کر دیا

ن لیگ کے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور راجہ خرم نواز نے الیکشن ٹربیونل پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ٹریبونل کی تبدیلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ خدشہ ہے انصاف نہیں ملے گا کیونکہ موجودہ…

غزہ میں تین ہزار پانچ سو سے زیادہ بچوں پر موت کا خطرہ

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں تین ہزار پانچ سو سے زیادہ بچوں پر موت کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ غزہ کے سرکاری میڈیا کے کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں 3500 سے زائد بچے، غذائی قلت اور صیہونی حکومت کے اقدامات سے پیدا ہونے والے قحط کی وجہ سے موت…

اسلام آباد ،خاتون نے سگنل توڑتے ہوئے پولیس اہلکار پرگاڑی چڑھا دی

پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی شاہراہ دستور پر سگنل توڑنے پر پیش آیا اور کانسٹیبل عامر کاکڑ زخمی ہوگیا، پولیس کانسٹیبل عامرکاکڑ کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں…

غزہ میں تین ہزار پانچ سو سے زیادہ بچوں پر موت کا خطرہ

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں تین ہزار پانچ سو سے زیادہ بچوں پر موت کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ غزہ کے سرکاری میڈیا کے کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں 3500 سے زائد بچے، غذائی قلت اور صیہونی حکومت کے اقدامات سے پیدا ہونے والے قحط کی وجہ سے موت…

عدت نکاح کیس، فریقین کو نوٹس جاری، عدالت میں اپیلوں پر دلائل 25 جون کو طلب

ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزاوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت مکمل کرلی تھی،تاہم خاور مانیکا کے اعتراض پرجج شاہ رخ ارجمند نے کیس ٹرانسفر کیلئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط لکھا تھا۔ ہائیکورٹ…