ماہانہ آرکائیو

جون 2024

سائفرکیس میں عمران خان کی بریت بنتی ہی نہیں تھی، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہاہےکہ سائفرکیس میں عمران خان کی بریت بنتی ہی نہیں تھی، اگر شک کا فائدہ ملزم کو ہی جانا ہے تو ججز کو کہیں بھی شک ہوسکتا ہے، ملزم کو شک کی بنیاد پر دو جمع دو چار کیس میں بھی بری کردیا جانا پورے نظام عدل کا…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،جنوبی افریقا کا سری لنکا کو شکست دیکر ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز

جنوبی افریقا نے سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 78 رنز کا ہدف با آسانی 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا،نیویارک میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کے کپتان ہسارنگا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقی بولرز نے اننگز کے آغاز…

میٹا اے آئی فیس بک کمنٹس کی سمری بنانے کے لیے کارآمد

میٹا کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کے ہر حصے میں شامل کیا جا رہا ہے،ایسا ہی فیس بک ایپ میں کمنٹس سیکشن کے ساتھ بھی کیا جا رہا ہے۔ میٹا اے آئی کو فیس بک کے کمنٹ سیکشن کا حصہ بنایا…

ایشین والی بال چیلنج کپ، پاکستان نے تھائی لینڈ کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

بحرین میں جاری ایشین والی بال چیلنج کپ میں پاکستان نے گروپ کے دوسرے میچ میں تھائی لینڈ کو ہرا دیا اور مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ تھائی لینڈ کے خلاف پاکستان کی جیت کا اسکور 22-25، 14-25 اور 21-25 رہا،گروپ میں دونوں میچز جیت کر پاکستان…

او جی ڈی سی ایل نے سندھ اور کے پی میں فیلڈز سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کر دی

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ضلع کوہاٹ میں واقع چندا کنواں نمبر 7 سے پیداوار شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان نے کہا کہ نئے کنویں سے 305بیرل یومیہ خام تیل اور 25لاکھ مکعب…

وزیر اعلیٰ پنجاب نے چیف منسٹر ہمت کارڈ پراجیکٹ کی منظوری دیدی

منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں تقریباً 30 ہزار افراد کو اگلے تین سال تک ساڑھے سات ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ دوسرے مرحلے میں ان افراد کو وہیل چیئر، ہیئرنگ ایڈز، ٹرائی سائیکل، بریل اور دیگر آلات فراہم کیے…

اسلام آباد میں سعودی شہریوں کو لوٹنے والا ملزم گرفتار، موبائل فون برآمد

اسلام آباد میں سعودی شہریوں سے موبائل فون چھیننے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے ملزم سے دونوں موبائل فون برآمدکرلیے، دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی اور ڈی آئی جی…

پاک افغان دوطرفہ تجارت کے لیے ڈرائیورز کے پاسپورٹ ویزہ کی شرط ختم

ائریکٹر جنرل ٹرانزٹ ٹریڈ پشاور ارباب قیصر حمید کے مطابق پاک افغان دوطرفہ تجارت میں مصروف عمل کارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز اور کنڈیکٹرز کو دونوں ممالک نے پہلی بار پاسپورٹ ویزہ کی شرط ختم کرکے اس سے مستثنٰی قرار دیا ہے اور پاسپورٹ ویزہ کے بجائے…

33 فیصد پاکستانیوں کے مطابق گلوبل وارمنگ کی اہم وجہ قدرتی اسباب ہیں، سروے

گیلپ پاکستان کے سروے میں انکشاف ہوا کہ پاکستانی شہریوں نےگلوبل وارمنگ کی وجہ بتاتے ہوئے انسانی اور صنعتی سرگرمیوں کے سائنسی حقائق نظر انداز کیے یا انہیں کم اہمیت دی۔ سروے کے مطابق 30 فیصد پاکستانیوں نے انسانی سرگرمیوں کو دوسرے نمبر پر…

پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کا سائفر کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کے رہنماطلال چوہدری نے کہاکہ سائفر دو جمع دو والا کیس ہے فیصلے میں تبدیلی بھی آسکتی ہے۔ حکومت کے قانونی امور کے ترجمان بیرسٹر عقیل ملک نے پریس کانفرنس میں کہاکہ حکومت سائفر کیس میں بریت چیلنج کرنے پر غور کررہی ہے، بہتر ہوتا…