وفاق سے رشتہ ایسا ہےکہ تعلقات میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے،جسٹس منصور علی شاہ
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نےکہا ہےکہ آئین میں تمام شہریوں کے حقوق برابر ہیں، وفاق سے رشتہ ایسا ہےکہ تعلقات میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے۔
پاکستان کے پرچم میں بھی اقلیتوں کی نمائندگی دی گئی ہے مگر افسوس مذہبی آزادی…