ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 45 روپے 62 پیسے سستا ہوگیا
حکومت نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر 45 روپے 62 پیسے سستا کر دیا ہے۔
یکم جون سے ایل پی جی سستی کی گئی ہے ، اس حوالے سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی…