ماہانہ آرکائیو

جون 2024

نیٹو جوہری ہتھیار تیار کرنا چاہتا ہے،روس

نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے رکن ممالک جوہری ہتھیاروں کی تیاریوں میں مصروف ہيں۔ نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ تنظیم کو ایک جوہری اتحاد سمجھتے ہیں اور دعویٰ کرتے ہیں کہ نیٹو کا ہدف ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا ہے۔…

پر تشدد تصادم کے بعد اوڈیشہ کے بالاسور میں حکم امتناعی نافذ

ہندوستان کی ریاست اوڈیشہ میں بالاسور ضلع انتظامیہ نے آدھی رات سے پورے بالاسور میونسپلٹی علاقے میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ ہندوستان کی سرکاری خبر رسا ںایجنسی کے مطابق انتظامیہ نے یہ قدم پیر کو دو کمیونٹیوں کے درمیان…

گوگل پوڈکاسٹ ایپ کب بند کی جائے گی؟

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل آئندہ چند دنوں میں ایک اور مشہور ایپ پوڈکاسٹ بند کرنے جا رہی ہے،گوگل پوڈ کاسٹ ایپ صارفین کے لیے 2018 سے پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔ تاہم، چند ہی دنوں میں یہ ایپ بند کردی جائے گی۔ کمپنی کی جانب سے یہ سروس امریکا میں پہلے…

غزہ کی تباہ کن صورتحال پر اقوام متحد کا انتبا

فلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے غزہ کی تباہ کن صورتحال کو مزید خراب بتاتے ہوئے اس پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی نمائندہ…

حیفا بندرگاہ پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ

حزب اللہ لبنان نے ایک ڈرون سے صیہونی شہر حیفا کی بندرگاہ میں حساس مقامات کی کامیاب فلم بندی کرنے کے بعد صیہونی توپ خانے کے ہیڈ کوارٹر پر کامیاب ڈرون حملہ کیا ہے۔ حزب اللہ کے جاری شدہ بیان کے مطابق خودکش ڈرون کا یہ کامیاب حملہ مغربی…

غزہ،غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری،اسرائیل کے 2 مرکاوا ٹینک تباہ

غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کے توسط سے غزہ کے مختلف علاقوں پر جاری وحشیانہ بمباری کے دوران، فلسطینی مزاحمت اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شہر رفح میں گھمسان کی لڑائی جاری ہے- فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام…

یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کی بمباری

پریس ذرائع کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر مغربی یمن کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے، امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر پانچ بار بمباری کی ۔ دو روز قبل بھی یمن کے مختلف علاقوں پر امریکہ او برطانیہ کی…

مناسک حج کا آخری مرحلہ مکمل، حجاج نےشیطان کو کنکریاں ماریں

منیٰ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر سے حج کے لئے جانے والے اٹھارہ لاکھ سے زائد حجاج کرام منیٰ ميں رمی جمرات یعنی شیطان کو کنکریاں مارنے میں مصروف ہیں۔ مناسک حج آخری مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں اور منیٰ میں حجاج کرام کا کل آخری دن…

ملک کے مختلف شہروں میں بارش  کی پیش گوئی

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی ہے، موسم ابر رہنے اور گرمی میں کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، راولپنڈی میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ تیز ہوا کے…

مسائل حل نہیں ہورہے، ادارے تمام لوگوں کو ایک جگہ بٹھائیں، شیخ رشید

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ مسائل حل نہیں ہورہے لہٰذا ادارے تمام لوگوں کو ایک جگہ بٹھائیں،ٹیکس لگا دیےگئے،لوگ بجلی کے بل اور اسکولوں کی فیس نہیں دے سکتے، 24 کروڑ عوام کو بجلی کی تار پر لٹکا دیا ہے۔…