ماہانہ آرکائیو

جون 2024

وزیراعظم کا افواجِ پاکستان کے سربراہان کو فون، عید کی مبارکباد دی

وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اور پاک فضائیہ کے سربرہ ائیرچیف مارشل ظہیراحمد بابرسدھو کو فون کیا۔ انہوں نے مسلح افواج کے سربراہان کو…

مولانا حکومتی اتحاد کیلئے فیملی رکن جیسے، پی ٹی آئی کیساتھ اجنبی نظر آئیں گے، یوسف گیلانی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو حکومتی اتحاد کے لیے فیملی جیسا قرار دیدیا۔ انہوں نے کہا کہیوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے ساتھ…

عیدالاضحیٰ کا دوسرا دن؛ قربانیوں اور دعوتوں کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں آج بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی اجتماعی اور انفرادی قربانی کا سلسلہ جاری ہے،کہیں قصابوں کی آؤ بھگت کی جارہی ہے تو کہیں گھر والوں اور لڑکے بالوں نے خود ہی کمر کس لی ہے۔ قربانی سے فارغ ہوجانے والے افراد گوشت کی…

ملک کو ترقی دینی ہے تو سب کچھ نجی سیکٹر کے حوالے کرنا ہوگا، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کمالیہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام ہراسمنٹ کی وجہ سے ایف بی آر کے ٹیکس نیٹ میں نہیں آنا چاہتے۔ ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی موجودہ شرح 9.5 فیصد پائیدار نہیں، خیرات سے اسکول، یونیورسٹیز اور…

کریئٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس مارکیٹ 52 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی، ایس اینڈ پی

کریئٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی آج کی دنیا میں مصنوعات بنانے سمیت دیگر امور میں کو انجام دینے کے لیے بھرپور استعمال کیا جارہا ہے۔ ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق سال 2023 سے اب تک کریئٹیو آرٹیفیشل…

قومی ٹیم ورلڈ کپ میں شکست کے بعد فلوریڈا سے وطن واپسی

ورلڈ کپ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فلوریڈا سے وطن واپسی کیلئےکپتان بابر اعظم، حارث رؤف، عماد وسیم، اعظم خان اور محمد عامر سمیت پاکستان ٹیم کے 6 کھلاڑی ٹیم کے ساتھ سفر نہیں کر رہے۔ پاکستان ٹیم کے کرکٹرز دبئی سے مختلف…

اٹلی کے ساحل پر کشتی حادثے میں 11 افراد ہلاک، 60 لاپتہ

اٹلی کے ساحل پر پیر کو دو کشتیوں کے حادثوں میں کم از کم 11 تارکین وطن کی موت اور 66 دیگر لاپتہ ہو گئے۔ اٹلی کے ساحل پر پیر کو دو کشتیوں کے حادثوں میں کم از کم 11 تارکین وطن کی موت اور 66 دیگر لاپتہ ہو گئے۔ یہ اطلاع اطالوی حکام…

غزہ پر صیہونیوں کے حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ

غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے پیر کی شام اعلان کیا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں صیہونی فوجیوں کے حملوں میں مزید 83 عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔ فلسطین الیوم کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے پیر کی شام بتایا کہ…

غزہ میں صیہونی حملوں میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 151 ہوگئی

زہ پر سات اکتوبر 2023 سے جاری وحشیانہ صیہونی حملوں میں 151 صحافی شہید ہوچکے ہیں ارنا کے مطابق غزہ میں فلسطین کے سرکاری انفارمیشن سینٹر نے بتایا ہے کہ غزہ میں غاصب صیہونی فوج کے حملے میں ایک اور صحافی شہید ہوگیا۔ اس رپورٹ کے مطابق غزہ پر…

جنوبی لبنان میں ایک کار پر اسرائیلی ڈرون حملہ

لبنانی ذرائع ابلاغ نے پیر کے روز جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے اور اس علاقے میں ایک کار کو نشانہ بنائے جانے کی خبر د یتے ہوئے بتایا ہے کہ ایک اسرائیلی ڈرون نے جنوبی لبنان میں ایک کار پر حملہ کیا۔ جنوبی لبنان میں سلعا- الشہابیہ…