ماہانہ آرکائیو

جون 2024

وزیراعظم کا سیاسی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ،عید الاضحٰی کی مبارکباد کا تبادلہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیاسی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے انہیں عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، وزیراعظم نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ،جمعیت علمائے اسلام کے صدر مولانا فضل الرحمان، مسلم…

پاکستان کیخلاف جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ بن گئے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے اور جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا ایک معمول کا سیاسی آلہ بن چکے ہیں۔ آرمی چیف نے حاجی پیر سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور جوانو ں کے ساتھ عید کا دن…

اپنا حق لینا جانتے ہیں، اب کی بار کشتیاں جلا کر نکلیں گے، وزیراعلیٰ پختونخوا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہم اپنے حقوق کے لیے نکلیں گے تو کشتیاں جلا کر نکلیں گے اور ایسے میں نقصان ان عناصر کا ہوگا جو قوم کو غلام بنانا چاہتے ہیں لہٰذا بہتر ہے اس نقصان سے بچا جائے اور قوم کو بھی بچایا جائے۔…

آلائشیں اور صفائی نہ ہونے کی شکایت ملی تو فوری کارروائی ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خبردار کیا ہے کہ غفلت اورکوتاہی برداشت نہیں، پنجاب میں آلائشیں اور صفائی نہ ہونے کی شکایت ملی تو فوری کارروائی ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہورویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے افسران اورٹیموں کوشاباش دی اور کہا…

بجٹ فائنل نہیں ہوا، پی پی کی مشاورت  کے بعد بجٹ منظور ہوگا، رانا ثنااللہ

رانا ثنااللہ نے فیصل آباد میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو میں کہا کہ پی پی کے اعتراضات درست ہیں لیکن یہ نہیں کہ بالکل مشاورت نہیں ہوئی البتہ اس میں تھوڑی بہت کمی رہ گئی ہے۔ بجٹ تجویز ہوتا ہے اور پارلیمنٹ میں بحث ہوتی ہے، پارلیمنٹ 30 جون سے…

غزہ جنگ جاری رکھنے پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ تحلیل کر دی

اسرائیل کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اختلافات بڑھنے پر 6 رکنی جنگی کابینہ تحلیل کردی۔ گزشتہ دنوں مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں جنگ جاری رکھنے پر اختلافات کے بعد جنگی کابینہ میں شامل 2 وزرا مستعفی ہوگئے تھے۔ وزرا کے مستعفی…

اتحادی حکومت نے بجٹ میں صارفین پر250 ارب روپے کا بم گرا دیا

موجودہ حکومت نے دودھ تیارکرنے والے سیکٹر کو ایسے وقت میں نشانہ بنایا ہے جب میں شیر خوار بچوں میں خوراک کی کمی شرح 40 فیصدتک بڑھ چکی ہے۔ حکومت پیک دودھ پر ٹیکس لگا کر ارکان پارلیمنٹ کی اسکیموں کی اخراجات پورے کرنے کیلیے 18 فیصد جنرل سیلزٹیکس…

واٹس ایپ نے اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف کرا دیا

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے ویب ورژن کے لیے آڈیو سپورٹ کے ساتھ اسکرین شیئرنگ اور نیا اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف کرا دیا۔ نئی اسپیکر اسپاٹ لائٹ اپ ڈیٹ ویڈیو کال پر بات کرنے والے صارف کو خود بخود نمایاں کرنے کی صلاحیت…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 83 رنز سے شکست دے دی

سری لنکا کے 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم 118 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ سینٹ لوشیا کے ڈیرن سیمی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ مقررہ 20 اووز میں سری لنکا کی ٹیم نے…

عید پر فلسطینیوں کے سروں پر دہشتگرد اسرائیل نے برسائے بم، متعدد شہید و زخمی

رپورٹ کےمطابق صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شمالی غزہ کے شیخ رضوان علاقے میں ایک عمارت پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید اور چار دیگر زخمی ہوگئے- اسی طرح جارح صیہونی فوج نے شہر غزہ کے الزرقا علاقے پر بھی بمباری کی جس میں دو…