ماہانہ آرکائیو

جون 2024

صیہونی فوج کی مغربی بٹالین کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر اور آرٹلری بیس پر ڈرون حملہ، بیس کا ایک حصہ نذرآتش

صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ ، صیہونی فوج کی مغربی بٹالین کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر اور آرٹلری بیس "خربہ ماعر" پر ڈرون طیاروں سے حملہ کیا گیا ہے۔ ان حملوں سے مذکورہ بیس کا ایک حصہ نذرآتش…

حیفا بندرگاہ میں اہم صیہونی ہدف پر جدید ترین کروز میزائل سے حملہ

عراقی ذرائع ابلاغ کے مطابقعراق کی تحریک استقامت نے حیفا کی مقبوضہ بندرگاہ پر ایک اہم صیہونی ہدف پر میزائل سے حملہ کیا ہے،یہ حملہ جدید کروز میزائل الارقب سے کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ عراق کے اسلامی استقامتی گروہ کے مجاہدین گزشتہ ہفتے بھی…

دشمن اپنے عزائم میں ناکام ہو گیا،اسماعیل ہنیہ

فلسطین کی استقامتی تحریک تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عیدالاضحی کی مناسبت سے اپنے پیغام میںکہا ہے کہ غزہ پٹی کے بارے میں کسی بھی قسم کا سمجھوتہ چار بنیادوں پر مشتمل ہونا چاہیے۔ انہوںنے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اپنے…

صیہونی دشمن کے جہازوں کو نشانہ بناتے رہیں گے،انصاراللہ یمن

یمن کی انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ہم بیت اللہ الحرام کے زائرین اور امت اسلامیہ خاص طور پر فلسطینی قوم اور دلاوران مقاومت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ عیدالاضحی کا مقصد انسانوں کو…

پاک چین دوستی میں کوئی دراڑ نہیں ڈال سکتا، چینی شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہ

زیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے میں سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات کی جس میں سی پیک اور دیگر منصوبوں پر کام کرنے والے چینی انجینئروں اور عملے کے سکیورٹی پلان پر بریف کیا، چینی سفیر نے بھی سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا…

‘تمام کامیابیاں والد کے نام کرتی ہوں، والد سے محبت کے عالمی دن پر مریم نواز کا پیغام

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے والد سے محبت کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج اپنےبچوں کی پرورش، رہنمائی میں والدکا انمول کردار تسلیم کرنےکا دن ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ والد کی خاموش قربانیوں کوتسلیم کرناچاہیے جو اکثر…

لکی مروت،پولیس مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک

سی ٹی ڈی کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ لکی مروت میں 8 مسلح دہشتگرد تخریب کاری کے منصوبہ کی غرض سے موجود ہیں جس کے پیش نظر گزشتہ شب بنوں اور لکی مروت پولیس نے سی ٹی ڈی کے ہمراہ علاقہ گمبیلا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ سی ٹی ڈی نے بتایا…

خیرپور،قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث بس الٹ گئی، ڈرائیور سمیت 4 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق خیرپور کے قریب قومی شاہراہ پر بس تیز رفتاری اور اوورٹیکنگ کے باعث الٹی، زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ مسافربس کراچی سے سکھر جارہی تھی جہاں…

نان فائلر کے بجلی اورگیس کنکشن بھی منقطع کیے جائیں گے،چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نےکہا ہےکہ نان فائلر کی موبائل سم، بجلی اور گیس کنکشن بھی منقطع کیے جائیں گے،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نےکمیٹی کو…

اسرائیلی فوج کے تشدد اور پابندیوں کے باوجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اُٹھی

بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی جارحیت، بے جار رکاوٹوں اور پابندیوں کے باجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اُٹھi اور 40 ہزار سے زائد فلسطینی قبلہ اوّل میں داخل ہوکر عید الاضحیٰ کی نماز ادا کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق…