ماہانہ آرکائیو

جون 2024

مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ ماننے سے انکار، ارون دھتی کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ چلے گا

مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ ماننے سے انکار کیوں کیا؟ عالمی شہرت یافتہ بھارتی لکھاری ارون دھتی رائے پر بھارت میں انسداد دہشتگردی قوانین کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا۔ 14 سال پہلے ارون دھتی رائے نے 2010 میں نئی دلی میں کشمیر پر منعقدہ…

موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں موجودہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، مستقبل کا راستہ چن لیا ہے، عوامی پیسے پر عیاشی نہیں ہوگی، قوم کا ایک ایک دھیلا ملکی ترقی…

سعودی سیکیورٹی فورسز کا حج کے انتظامات کیلئے اے آئی کا استعمال

رپورٹ کے مطابق کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے مقدس شہر مکہ اور دیگر مقدس مقامات کے وسطی علاقے میں تقریباً 8 ہزار کیمروں کے ذریعے ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا،کیمرے 500 سے زائد مقامات پر اس لیے نصب کیے گئے۔ حج کے دوران سیکیورٹی برقرار رکھنے، ہجوم…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے نان فائلرکے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز منظورکرلی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے نان فائلر کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز منظور کرلی،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا۔ چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا کہ ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے خلاف…

تمام یورپی ممالک آزاد فلسطینی ملک کو تسلیم کریں،وزیراعظم اسپین

ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے میڈرڈ میں ترک صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں غزہ میں جنگ روکنے کے لیے اسپین کی کوششوں اور یورپی ممالک کی طرف سے آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ پریس…

غزہ جنگ بندی کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرارداد واجب العمل ہے، یورپی کمیشن

یورپی کمیشن کے ترجمان نے ایک بار پھر غزہ جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد واجب العمل ہے۔ یورپی کونسل کے ترجمان پیٹراستانو نے بریسلز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹ سے دی شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 35 ویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں پر آسٹریلیا کو 181رنز کا ہدف دیا تھا جسے آسٹریلیا نے 19.4 اوورز میں مکمل کرلیا۔ آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد…

حجاج غزہ اور فلسطین کی مظلوم عوام کے لئے دعا کریں، ترجمان القسام بریگيڈ

شہید عزالدین قسام بریگیڈ کے ترجمان نے حجاج کے نام ایک پیغام جاری کر کے ان سے اپیل کی ہے کہ وہ غزہ اور فلسطین کی مظلوم عوام کے لئے دعا کریں۔ شہید عزالدین قسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے خانہ خدا کے حاجیوں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے…

سعودی عرب سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آ ج عیدالاضحی

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج بروز اتوار عیدالاضحی منائی جارہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے بڑے اجتماعات ہوئے۔ سعودی عرب سمیت بعض یورپی ممالک میں عید الاضحیٰ آج بروز اتوار منائی جا…

صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں 2 اسرائیلی جنگی قیدی ہلاک

شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے سنیچر کو اعلان کیا کہ اس نے مشرقی شہر رفح میں الیاسین راکٹ سے ڈی نو ماڈل کا ایک اسرائیلی بلڈوزر کو تباہ کردیا۔ اس علاقے میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔ میڈیا ذرائع نے…