ماہانہ آرکائیو

جون 2024

حزب اللہ کے اعلی عہدیداروں اور کمانڈروں کی شہادت کی تردید

بیروت میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مجتبی امانی نے اپنے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ حزب اللہ کے عہدیداروں کی شہادت کی افواہ پھیلائی جا رہی ہے جو بالکل غلط ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس افواہ کا مقصد نفسیاتی جنگ ہے۔ صیہونی…

صیہونیوں کی فوجی گاڑی پر میزائلی حملہ، گاڑی تباہ 8 فوجی ہلاک

جنوبی غزہ پٹی میں صیہونی فوج کی ایک فوجی گاڑی میں دھماکے اور8 فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبریں مل رہی ہیں ۔ اسرائیلی میڈيا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی غزہ میں صیہونی حکومت کی ایک فوجی گاڑی پر ایک میزائلی حملہ ہوا جس کے نتیجے میں گاڑی دھماکے سے…

ٹیریان کیس، عمران خان نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ٹیریان کیس میں نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔ عمران خان کے خلاف ٹیریان کیس میں نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔سپریم…

اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے اکاؤنٹس پر ہیکرز کا حملہ، ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے اکاؤنٹس پر گزشتہ شب ہیکرز نےحملہ کیا۔ ہیکرز نے انفارمیشن ونگ کی جانب سے استعمال کیا جانے والا آفیشل ای میل آئی ڈی ہیک کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ہیکرز نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے…

وفاق سندھ کو بھی پاکستان سمجھ کر ترقیاتی اسکیمیں دے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق سندھ کو بھی پاکستان سمجھے اور یہی سمجھ کر سندھ کو ترقیاتی اسکیمیں دینی چاہییں۔ سندھ اسمبلی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہمارے بجٹ…

واٹس ایپ صارفین کی سہولت کیلئے وائس نوٹ ٹرانسکرپشن

عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ صارفین کی سہولت کیلئے وائس نوٹ ٹرانسکرپشن پر کام کررہی ہے جسے جلد ہی پیش کردیا جائے گا۔ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ وائس نوٹ ٹرانسکرائب فیچر کے ذریعے صارفین کو وائس میسیجز یا پھر کسی…

صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع صیہونی کالونیوں پر حزب اللہ کے وسیع میزائل و راکٹ حملوں میں کئی صیہونی زخمی ہوئے ہیں اور بہت سی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ حزب اللہ لبنان کے ایک بیان جاری کر کے اعلان…

نیٹ یو جی معاملے میں حکومت سے جواب طلب

ہندوستان کے سپریم کورٹ نے میڈیکل انڈر گریجویٹ کی تعلیم کے لئے پانچ مئی کو ہونے والے نیشنل ایلجبلیٹی کم اینٹرنس ٹیسٹ (نیٹ یو جی) کے سوالنامے کے مبینہ طور پر عام ہونے کی سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر مرکزی حکومت کو جواب جمع…

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ ، جنوبی افریقہ نے نیپال کو ہرا کر مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کر لی

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے نیپال کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے ہرا کر مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کر لی ۔ 116 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیپال کی ٹیم 7 وکٹوں کے نقصان پر 114 رنز بنا سکی ۔ جنوبی افریقہ کے تبریز شمسی نے…

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم اپنا آخری گروپ میچ کل کھیلے گی

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنا آخری گروپ میچ بروز اتوار کو آئرلینڈ کے خلاف لاڈرہل ، فلوریڈا میں کھیلے گی ، پہلے دو میچوں میں شکست کے بعد پاکستان سپر ایٹ کی دوڑ سے باہر ہو گیا ہے ، گرین شرٹس کو پہلے میچ میں میزبان امریکہ…