ماہانہ آرکائیو

جون 2024

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے مزید قرض کی منظوری دے دی،عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق ملنے والی قرض کی رقم داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کے لیے استعمال ہو گی۔ عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کیا ہے، یہ رقم پنجاب…

پنجاب میں قیدیوں کو عیدالاضحٰی پر اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت ہوگی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کی جیلوں میں قید حوالاتیوں اور نو عمر قیدیوں کو عیدالاضحٰی پر خصوصی ملاقات کی اجازت دے دی۔ اسیران اور قیدی اہلخانہ سے عید کے پہلے دو دن صبح 9 تا شام 5 بجے تک خصوصی ملاقات کر سکیں گے جب کہ قیدیوں کو…

عید الاضحیٰ،غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کا پشاور میں داخلہ مکمل بند کرنے کا فیصلہ

پشاورپولیس چیف قاسم علی خان نے کہاکہ عیدالاضحیٰ اور محرم (عاشورہ) کے موقع پر غیر قانونی افغانوں کا شہر میں داخلہ مکمل بند ہوگا، یہ فیصلہ سکیورٹی خدشات، راہزنی و دیگر جرائم پر قابو پانے کے پیش نظر کیا گیا۔ حساس مقامات و عبادت گاہوں کا…

کراچی،سمندر میں نہانے پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد

کمشنر کراچی نے 2 ماہ کیلئے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی،کمشنر کراچی نے سمندر میں نہانے پر عائد پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سمندر میں نہانے پر پابندی کااطلاق کینپ بیچ، مبارک ولیج اور سونیرہ بیچ پر 13 اگست تک…

ملک کے مختلف شہروں میں عید کے دوسرے روز سے بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق 18 جون کی رات سے 22 جون کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارشوں کا امکان ہے۔ 18 جون کی رات سے 22 جون کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بادلوں کے برسنے کی توقع کی جارہی…

ارکان اسلام کی پیروی میں ہی ہدایت موجود ہے، خطبہ حج

سعودی عرب،مسجد نمرہ میں مسجد الحرام کے امام وخطیب شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد نے خطبہ حج دیا۔ شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد نے خطبہ حج میں کہا کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، ارکان اسلام کی پیروی میں ہی ہدایت موجود ہے، اللہ نے پیغمبر محمدﷺ کے…

اسٹیبلشمنٹ سے بیک ڈور رابطوں کی ضرورت ہے نہ ہی ہم کررہے ہیں، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرمحمد علی سیف نے کہا ہےکہ اسٹیبلشمنٹ سے بیک ڈور رابطوں کی ضرورت ہے نہ ہی ہم کررہے ہیں، عسکری حکام حکومتی فیصلوں کے حوالے سے وزیراعلیٰ سے رابطے میں ہیں۔ عسکری حکام سے رابطے جاری رہنے بھی چاہئیں تاہم…

ہتک عزت بل پر کوئی دعویٰ نہیں کیا اور میرے پاس قانون بننے سے روکنے کا اختیار نہیں، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہےکہ ہتک عزت بل سے متعلق کوئی دعویٰ نہیں کیا تھا اور پیپلزپارٹی ہمیشہ آزادی اظہار کے حق میں رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ طے پایا تھا کہ حکومت اور صحافیوں کی ایکشن کمیٹی کی ملاقات ہوگی، یہ طے پانے کے بعد میں…

کراچی،بکروں کے مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے بیوپاری میاں بیوی گرفتار

پولیس کے مطابق خریداری کیلئے آنے والے شخص نے گلبرگ چورنگی پر دانتوں کی جانچ کی تو دانتوں کو مصنوعی پایا، خریدار نے مصنوعی دانت نکال کر ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی تھی۔ پولیس کے مطابق جانوروں کے دانت پورے کرنے کیلئے پلاسٹک کے دانت…

روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے یوکرین تنازعہ حل کرنے کیلئے نیا فارمولہ پیش کردیا

وکرین کا تنازعہ حل کرنے کیلئے نیا امن فارمولہ پیش کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین تنازعہ روس سے مخلصانہ بات چیت کیے بغیر کبھی حل نہیں ہوگا۔ صدر پیوٹن نے کہا کہ روس تاریخ کا سانحے سے بھرا صفحہ پلٹ کر یوکرین اور…