ماہانہ آرکائیو

جون 2024

لاکھوں عازمین کا آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا

حج کے رکن اعظم کی ادائیگی کے لیے لاکھوں عازمین میدان عرفات میں پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ظہر اور عصر کی نمازیں قصر و جمع کی صورت میں ادا کریں گے اورخطبہ حج سنیں گے۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیا جائے گا۔مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ماہر حمد…

جی میل کے لیے نیا اے آئی اسسٹنٹ متعارف

جی میل دنیا کی مقبول ترین ای میل سروس ہے اور دنیا بھر میں کروڑوں افراد اسے استعمال کرتے ہیں۔ گوگل نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک ٹول جی میل میں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ صارفین کے لیے اس سروس کا استعمال…

فاٹا پاٹا کے عوام کے ساتھ جو وعدے ہوئے وہ پورے نہیں ہوئے، گورنر کے پی کے

گورنر خیبرپختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ فاٹا، پاٹا کا ٹیکسز کا مسئلہ ہے، فاٹا اور پاٹا کے عوام کے ساتھ جو وعدے ہوئے وہ پورے نہیں ہوئے۔ خیبرپختونخوامیں سکیورٹی کے حالات سب کے سامنے ہیں، عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں، وزیر اعلی…

گورنر پنجاب نے مسلم لیگ ن کے ساتھ پیپلز پارٹی کے اتحاد کو بھیانک تجربہ قرار دیدیا

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کے تجربے کو بھیانک قرار دیدیا ہے۔ سردار سلیم حیدر نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کا 16 ماہ کا تجربہ اچھا نہیں رہا، پارٹی کے اندر حکومت میں…

اچکزئی بات کریں تو ان کی مرضی لیکن پی پی، ن لیگ اور ایم کیوایم سے بات نہیں ہوگی، پی ٹی آئی

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے تحریک تحفظ آئین کے پیپلز پارٹی اور ن لیگ سمیت ایم کیو ایم سے بات چیت سے صاف جواب دے دیا ہے۔ قائد حزب اختلاف عمر ایوب اور رؤف حسن کا…

لاہور ہائیکورٹ نے ہتک عزت قانون پر عمل درآمد سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے ہتک عزت ایکٹ کے خلاف لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ درخواست گزاروں کے وکلا نے موقف اپنایا کہ ایک قانون کی موجودگی میں دوسرا قانون نہیں آ سکتا۔ پیمرا کی موجودگی…

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے سے زائد کی کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے یا کمی کا اعلان ہر ماہ کی 15 اور مہینے کی آخری تاریخ کو ہوتا ہے لیکن اس بار ایک روز قبل ہی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی…

ملک میں 68 لاکھ 8 ہزارجانوروں کی قربانی کی جائے گی، پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن

پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن نے عید قرباں پرقربانی کے تخمینہ لگایا ہے، ملک میں 68 لاکھ 8 ہزارجانوروں کی قربانی کا اندازہ ہے، 33 لاکھ بکرے، ساڑھے 28 لاکھ گائے ذبح ہونے کا تخمینہ ہے۔ ایک لاکھ 65 ہزار بھینسیں، 99 ہزاراونٹ ذبح ہونے کے اندازہ ہے…

کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ قبول نہ کرنے پر کاروبار سیل کیا جائے گا، ایف بی آر

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلا س میں ارکان سینیٹ نے ریٹیلرز کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے۔ سینیٹ ارکان نے اجلاس میں کہا کہ ریسٹورنٹس اور بک شاپس سمیت بہت سے ریٹیلرز کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ وصول نہیں کرتے اور مشین کا لنک ڈاؤن ہونے…

نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی،بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری مالی سال2024-25 کے لیےدی گئی۔ نیپرا کے اعلامیے کے مطابق بجلی کے ٹیرف میں اضافے کا…