ماہانہ آرکائیو

جون 2024

وزیراعظم نے صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت میں 10 روپے 69 پیسے فی یونٹ کمی کردی

وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نے صنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کے لیے اہم اقدام کیے ہیں،نیپرا نے صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت میں 10روپے69 پیسے فی یونٹ کمی تجویز کی تھی جسے وزیراعظم نے منظور کرلیا۔ صنعتوں کویہ پیکج عالمی منڈی میں اشیا…

  محسن نقوی کی فضل الرحمان سے ملاقات، خیریت دریافت کی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیرداخلہ نے مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی اورخیریت دریافت کی۔ انہوں نے سربراہ جے یو آئی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور…

نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاج، پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل گرفتار

نیشنل پریس کلب کے باہر پی ٹی آئی نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پولیس نے پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامرمغل کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے گرفتاریوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والے 8کارکنوں کو بھی گرفتار کرلیا جبکہ پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریوں کےلیے…

سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 22 سے30 فیصد اضافہ

سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی صدارت میں شروع ہوا، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 3 ہزار 56ارب روپے کا بجٹ انگریزی میں پیش کیا۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کے عوام نے مسلسل چوتھی بار پاکستان پیپلزپارٹی کو منتخب…

غزہ پر صیہونیوں کے حملے، شہدائے کی تعداد میں اضافہ

غزہ کے سرکاری میڈیا سیل نے جنگ کے 252ویں دن فلسطینی بچوں کی شہادتوں کے بارے میں المناک اعدادوشمار جاری کیے ہیں۔ غزہ میں سرکاری اطلاعات کے دفتر نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوجی جارحیت میں پندرہ ہزار سے زائد بچے شہید ہوئے…

افغان لڑکیوں اور خواتین کو تعلیم کی اجازت دی جائے، اقوام متحدہ

افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یو این اے ایم اے) کے سربراہ مالک سیزے نے طالبان حکومت سے لڑکیوں کی تعلیم اور خواتین کی ملازمتوں پر عائد پابندیوں کو نرم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں سینٹر فار ریسرچ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز…

مناسک حج کا آغاز، حجاج کی منیٰ روانگی،منیٰ میں خیمہ بستی قائم

دنیا بھر سے تقریباً 20 لاکھ عازمین حج سعودی عرب پہنچ گٗے،پانچ روزہ مناسک حج کی ادائیگی کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے، مناسک حج کے پہلے مرحلے میں لاکھوں عازمین صدائیں بلند کرتے ہوئے منیٰ کے لیے روانہ ہوئے ۔ منیٰ میں لاکھوں حجاج کی خیمہ…

امریکہ مثبت رویہ اختیار کرے تو معاہدہ ہوسکتا ہے، اسامہ حمدان

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما "اسامہ حمدان" نے میڈیاکے ساتھ گفتگو میں کہا کہ اگر واشنگٹن مثبت انداز میں کام کرے اور قابض حکومت کا ساتھ نہ لے تو ایک معاہدہ طے پا سکتا ہے۔ صیہونی حکومت غزہ سے نکل جائے تاکہ فلسطینی اپنے مستقبل کا فیصلہ…

قطر نے غزہ میں جنگ بندی کی امریکی تجویز کی حمایت کر دی

قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے امریکی روڈ میپ پر اسرائیل اور حماس کا رویہ جنگ بندی کی امید دلاتا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ پریس بریفنگ میں قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن…

لنکڈ ان میں سی وی ایڈٹ کرنے کا نیا فیچر متعارف

لنکڈ ان میں اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے سی وی ایڈٹ کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا گیا۔ لنکڈ ان وہ سوشل میڈیا نیٹ ورک ہے جسے بیشتر افراد ملازمتوں کے حصول کیلئے استعمال کرتے ہیں، مائیکرو سافٹ کے زیر ملکیت سوشل میڈیا نیٹ ورک میں 2023 میں…