ماہانہ آرکائیو

جون 2024

واٹس ایپ نے اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف کرا دیا

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے ویب ورژن کے لیے آڈیو سپورٹ کے ساتھ اسکرین شیئرنگ اور نیا اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف کرا دیا۔ رپورٹس کے مطابق نئی اسپیکر اسپاٹ لائٹ اپ ڈیٹ ویڈیو کال پر بات کرنے والے صارف کو خود بخود نمایاں…

ظالمانہ بجٹ سے ٹیکسٹائل سیکٹر تباہ ہو جائےگا: اپٹما

 آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن( اپٹما) نے  وفاقی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ظالمانہ بجٹ سے ٹیکسٹائل سیکٹر تباہ ہو جائےگا۔ اپٹما کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق  بجٹ کے بعد ملکی برآمدات میں بڑی کمی کا اندیشہ…

ملک میں ووٹرز رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کتنی ہوگئی، ڈیٹا جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ملک میں ووٹرز کا تازہ ترین ڈیٹا جاری کردیا، جس کے مطابق ملک میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 4 لاکھ 44 ہزار 891 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر کے ووٹرز کے تازہ ترین اعداد و…

حزب اللہ لبنان کا 150 راکٹ اور ڈرون طیاروں سے حملہ

اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ حزب اللہ لبنان نے ان علاقوں کو کم از کم 30 ڈرونز اور 100 راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صفد کے علاقے اور مقبوضہ جولان کے جنوبی علاقے کتسرین کو…

سعودی عرب نے امریکا سے 80 سالہ اہم معاہدہ ختم کردیا

سعودی عرب نے خام تیل کی فروخت کو صرف ڈالر تک محدود نہ رکھنے کے لیے امریکا سے 80 سالہ معاہدہ ختم کردیا۔ اس معاہدے پر 8 جون 1974 کو دستخط کیے گئے تھے۔ اس معاہدے کے تحت سعودی عرب تیل کے سودے صرف ڈالر میں کرسکتا تھا۔ اب سعودی حکومت چینی…

غزہ جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے

غزہ جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل کی جانب سے رفح پر ہیلی کاپٹر، لڑاکا طیاروں اور ڈرونز سے حملے جاری ہیں۔ فلسطینی مزاحمت کاروں سے رفح کی سڑکوں پر شدید جھڑپیں بھی جاری ہیں۔ دوسری جانب امریکی صدر نے کہا ہےکہ جنگ بندی جلد ہونے کا…

قطر نے غزہ میں جنگ بندی کی امریکی تجویز کی حمایت کر دی

عرب میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ پریس بریفنگ میں قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ غزہ میں واضح اور مستقل جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ قطری وزیر اعظم نے مزید کہا کہ غزہ میں جنگ…

صیہونی حکومت غزہ سے نکل جائے تاکہ فلسطینی اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کر سکیں، اسامہ حمدان

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما "اسامہ حمدان" نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ سے نکل جائے تاکہ فلسطینی اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کر سکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جنگ بندی معاہدے کی قبولیت کے سلسلے میں ہمیں صیہونی حکومت کی طرف سے واضح موقف کی…

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 7 لاکھ 2 ہزار سے تجاوز کرگئی

اسٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 7 لاکھ 2 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مئی 2024 میں 12960 روشن ڈیجیٹل کھاتے کھولے گئے اور مئی 2024 آر ڈی اے میں 22 کروڑ 40 لاکھ ڈالر جمع…

نوجوان خون کے عطیہ کی مہم میں مثال قائم کریں: وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے نوجوان خون کے عطیہ کی مہم میں مثال قائم کریں۔ خون عطیہ کرنے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے ان لوگوں کا شکریہ ادا کرنے کا دن ہے جو دوسروں…