ماہانہ آرکائیو

جون 2024

عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عالمی منڈی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حالیہ دو ہفتوں میں عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں 3.75 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی جبکہ اس عرصے میں…

پنجاب حکومت نے تاریخی عوام دوست بجٹ پیش کیا: مریم اورنگزیب

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے کل تاریخی عوام دوست اور ٹیکس فری بجٹ پیش کیا۔ لاہور میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ یہ بجٹ کیش بیک بجٹ ہے، یہ پچھلے ادوار کی طرح نہیں…

سندھ حکومت آج 3 ہزار ارب روپے سے زائد حجم کا بجٹ پیش کرے گی

وفاق اور پنجاب کے بعد سندھ حکومت آئندہ مالی سال کا 3 ہزار ارب سے زائد حجم کا بجٹ آج پیش کرے گی۔ سندھ کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 سے 25 فیصد جبکہ پنشن میں 15 فیصد اضافے کا امکان ہے، کم سے کم تنخواہ وفاق اور پنجاب کے…

ٹی 20 ورلڈ کپ: فلوریڈا سے پاکستان ٹیم کیلئے اچھی خبر آگئی

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ اور امریکا کے میچ کے موقع پر فلوریڈا میں موسم بہتر ہونے کے امکانات بڑھ گئے، میچ کے دوران اکثر وقت بارش کا امکان صرف 30 فیصد رہ گیا۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے…

جی سیون اجلاس میں روس کے منجمد اثاثے اسی کے خلاف استعمال کرنے کے منصوبے پر اتفاق

جی سیون ممالک کے رہنماؤں نے روس کے منجمد اثاثے اسی کے خلاف استعمال کرنے کے منصوبے پر اتفاق کر لیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق اٹلی میں جی سیون سربراہ اجلاس میں رکن ممالک کے رہنماؤں نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ روس کے…

راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس میں ای کورٹ اور سہولت سینٹرکا افتتاح

راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس میں ای کورٹ اور سہولت سینٹر کا افتتاح کردیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ملک شہزاد احمد نے ای۔کورٹ اورسہولت سینٹر کا افتتاح کیا۔ چیف جسٹس نے دیگر ججز کے ہمراہ ای کورٹ کا دورہ کیا اور ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمات کی سماعت…

ٹی20 ورلڈکپ؛ افغانستان نے بھی سپر 8 مرحلے تک رسائی حاصل کر لی

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں افغانستان نے پاپوا نیوگنی کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے تک رسائی حاصل کر لی۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کے 29 ویں میچ میں پاپوا نیوگنی نے افغانستان کو جیت کے لیے 96 رنز کا ہدف دیا تھا جو افغانستان…

کویت آتشزدگی میں ہلاک مزدوروں کے ورثاء کو معاوضہ دے گا

کویت سٹی: کویت نے دو روز قبل آتشزدگی میں ہلاک ہونے والے غیر ملکی مزدوروں کے ورثاء کو معاوضہ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ کویت کے نائب وزیر اعظم شیخ فہد نے اعلان کیا کہ منگاف اپارٹمنٹ کی عمارت میں آتشزدگی سے ہلاک ہونے والے 49 افراد میں…

نان فائلرز گاڑی اور مکان نہیں خرید سکیں گے، مزید پابندیاں لگانے کی تیاری

اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اراکین نے نان فائلرز پر گاڑی اور مکان کی خریداری پر پابندی تجویز دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزیر…

گرمی کے ستائے عوام تیاری کرلیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، اسلام آباد اور گر دو نواح میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی توقع ہے۔…