ماہانہ آرکائیو

جون 2024

بجٹ میں متوسط طبقے پر کم سے کم ٹیکس لگایا، ٹیکس چوروں کا خاتمہ کریں گے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس چوروں، نادہندگان اور انکی معاونت کرنے والے عناصر کا خاتمہ کر کے چھوڑیں گے، بجٹ کی تیاری کے دوران میں نے واضح ہدایت دیں کہ اشرافیہ کو ٹیکس دینا ہی ہوگا۔ تفصلیات کے مطابق وزیرِ اعظم محمد…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، خیریت دریافت کی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی ہے ۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی عیادت کی، محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمن کی خیریت دریافت کی۔ وفاقی…

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس؛ ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت، وزارتوں کو فنڈز کی منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی ہے تاہم چینی کی خوردہ قیمت میں اضافے کی صورت میں برآمد کی اجازت منسوخ کر دی جائے گی، اس کے علاوہ وزارت داخلہ سمیت دیگر وزارتوں کے لیے مختلف…

بجٹ 2024، پنجاب میں کم بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان

پنجاب حکومت نے مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان کیا ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق 9 ارب 50 کروڑ روپے کی لاگت سے چیف منسٹر روشن گھرانہ پروگرام کے ذریعے صوبے کی سطح پر مہنگی بجلی اور…

ایک ارب ڈالر کے بانڈز اجرا کیلیے عالمی مارکیٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ

وفاقی حکومت نے 50کروڑ ڈالر سے 1ارب ڈالر مالیت تک کے بانڈز جاری کرنے کے لیے بین الاقوامی بانڈ مارکیٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق چینی مارکیٹ میں 30کروڑ ڈالر تک کے پانڈا بانڈز سے آغاز کیا جائے گا۔ آئی ایم…

’را‘ کے سابق سربراہ اجیت دوول ایک بار پھر مودی کے قومی سلامتی کے مشیر مقرر’

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر سابق ’را‘ چیف اجیت دوول کو اپنا قومی سلامتی کا مشیر مقرر کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت کی تیسری مدت میں اجیت دوول بطور مشیر قومی سلامتی اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے جس کا…

نان فائلر ٹیکس نیٹ میں نہ آئے تو ان سے اضافی لیوی لیں گے: وزیر مملکت برائے خزانہ

وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ اگر نان فائلرز ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں ہوں گے تو ان سے اضافی لیوی وصول کی جائے گی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تقریباً 9 ہزار ارب روپے کیش مارکیٹ میں موجود ہیں،…

پاکستان سپر 8 میں نہ جاسکا تو بھارت میں ہونیوالے اگلے ورلڈکپ میں اسے کس مشکل کا سامنا ہوگا؟

امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جاری ہے اور پاکستانی ٹیم ہر بار کی طرح اس بار بھی اگلے مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے اگر مگر کی صورتحال سے دوچار ہے۔ پاکستان کو سپر 8 مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے نا صرف آئر لینڈ سے میچ…

مناسک حج کا آغاز، فضا‏ لَبَّيْكَ اللَّھُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں سے معطر

پانچ روزہ مناسک حج کی ادائیگی کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا ، عازمین کی منیٰ کیلئے باقاعدہ روانگی کا سلسلہ جاری ہے جہاں وہ آج قیام کریں گے۔ مناسک حج کے پہلے مرحلے میں لاکھوں عازمین لبیک الھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے ہوئے منیٰ کے لیے…

پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 77 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 77 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں شدید تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، 869 پوائنٹس اضافے کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 77 ہزار 77…