ماہانہ آرکائیو

جون 2024

لندن نہیں، قم المقدس اور نجف اشرف مکتب تشیع کے مراکز ہیں ،شیخ ناصری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوریٰ علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ مکتب تشیع کا مرکز لندن نہیں ہے بلکہ،قم المقدس اور نجف اشرف ہمارے دو مراکز ہیںاور یہی…

مسلمانوں میں وحدت کا سب سے بڑا ذریعہ حج ہے، آیت اللہ یعقوبی

نجف اشرف(فارن ڈیسک)مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ حج بیت اللہ مسلمانوں کے درمیان وحدت کا سب سے بڑا ذریعہ ہے اور عالم اسلام کے تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے افراد ادائیگی حج کیلئے مکہ المکرمہ جاتے…

فلوریڈا میں بارشیں، امریکا، آئرلینڈ میچ منسوخ ہونے پر پاکستان ورلڈکپ سے باہر ہوجائیگا

امریکی ریاست فلوریڈا میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے جس کی وجہ سے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول میچز کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ فلوریڈا میں طوفان کے سبب پاکستان کا مشن ورلڈ کپ خطرے میں پڑگیا ہے،کل بروز جمعہ 14 جون…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،امریکا کو شکست دیکر بھارت سپر 8 مرحلے میں داخل

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 25 ویں میچ میں بھارت نے امریکا کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت نے امریکا کا 111 رنز کا ہدف با آسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر…

یوئیفا یورو فٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز کل سے جرمنی میں ہو گا

یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوئیفا یورو فٹ بال چیمپئن شپ کل( جمعہ)سے 14 جولائی تک جرمنی میں کھیلی جائے گی ، 24 مختلف ممالک کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گی۔ چیمپئن شپ کا پہلا میچ جمعے کو گروپ اے کی…

وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی20ٹورنامنٹ میں کل  8 میچ کھیلے جائیں گے

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام رواں برس جاری وائٹیلٹی ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں (کل)جمعہ کو مزید 8 میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ ووسٹر شائر اور ناٹنگھم شائر کی ٹیموں کے درمیان نیو روڈ، ورسیسٹرمیں کھیلا جائے گا۔ دوسرے…

ایکس کا پوسٹ لائیکس کا آپشن پرائیویٹ کرنے کا فیصلہ

ایلون مسک کی جانب سےایکس (ٹوئٹر) کی جانب سے پوسٹس لائیکس کو چھپانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لائیکس کو پرائیویٹ کیا جا رہا ہے۔ یہ بہت اہم تبدیلی ہے جس سے صارفین کسی پوسٹ کو بغیر کسی خوف کے لائیک کر سکیں گے۔ کمپنی کی…

گاڑی کا اے سی استعمال کرنے کا درست طریقہ

موسم گرما میں گاڑیاں بہت جلد گرم ہو جاتی ہیں آپ ایندھن اور پیسے بچانا چاہتے ہیں تو پھر آپ کو اے سی آن کرنے کے خیال پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ ویسے تو اس بارے میں کافی بحث کی جاتی ہے کہ گاڑی کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے اے سی بہتر ہوتا ہے یا…

وزیراعظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمان کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمان سے ملنے کی ان کی رہائش گاہ پہنچے جہاں جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم اور…

بلوچستان، فورسز کی کارروائیاں، متعدد دہشتگرد گرفتار

سکیورٹی ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بلوچستان میں آپریشن کے دوران متعدد دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا،گرفتار کیے جانے والے ملزمان مختلف علاقوں میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق اس نیٹ ورک کے…