ماہانہ آرکائیو

جون 2024

اسلام آباد،ہائیکورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے بیلف مقرر کرکے آفس ڈی سیل کرنے کا حکم دیا تھا جس کے بعد بیلف نے  پی ٹی آئی کا دفتر ڈی سیل کرایا۔ یاد رہے گزشتہ ماہ کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے انسداد تجاوزات…

  اسٹاک ایکسچینج ، 100 انڈیکس میں 2800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور ایک موقع پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 2864 پوائنٹس اضافے کے بعد 75661 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔ ایم ڈی پاکستان اسٹاک…

سعودی ولی عہد کی حج کی وجہ سے جی 7 سمٹ میں شرکت سے معذرت

ریاض،سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے حج کی وجہ سے اٹلی میں ہونے والی جی 7 سمٹ میں جانے سے معذرت کرلی۔ جی 7 گروپ اقتصادی فورم ہے جس میں کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، برطانیہ اور امریکا شامل ہیں، گروپ کا اجلاس اٹلی میں کل سے…

وفاقی سرکاری اسکولوں میں داخلے کیلئے ‘ب فارم، کی شرط ختم

اسلام آباد، حکومت نے وفاقی سرکاری اسکولوں میں داخلے کے لیے ب فارم کی شرط ختم کردی،اسکول سے باہر بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کی ایک بڑی وجہ فارم ب تھی۔ سیکرٹری ایجوکیشن محی الدین وانی نے بتایاکہ اس عمل نے غیر متناسب طور پر کمزور آبادیوں کو…

25-2024 کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کےانکم ٹیکس میں اضافہ

50 ہزار روپے ماہانہ آمدن والے افراد انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیے گئے ہیں،سالانہ 41 لاکھ روپے تنخواہ پر 35 فیصد ٹیکس لاگو کیا جائےگا۔ سالانہ 6 لاکھ سے 12 لاکھ کمانے والوں کا انکم ٹیکس 5 فیصد کر دیا گیا ہے۔ ایک لاکھ روپے تک ماہانہ آمدن…

اوپیندرا دویدی بھارت کے نئےآرمی چیف نامزد

نئی دہلی، بھارتی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کو نیا آرمی چیف نامزد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئے نامزد آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی 30 جون کو اپنا عہدہ سنبھالیں گے، جنرل دویدی نے سال 1984 میں بھارتی فوج میں کمیشن…

اسلام آباد ہائیکورٹ، عدت کیس کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنےکا حکم

بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان اکرم راجا نے مؤقف اختیار کیا کہ کیس ایڈیشنل سیشن جج کوکیوں ٹرانسفر کیا گیا، ہماری پہلی استدعاہے سیشن جج شاہ رخ ارجمندکو محفوظ فیصلہ سنانےکی ہداہت کی جائے، یا پھر ہائیکورٹ خود اپیل سن کر فیصلہ کرے۔ انہوں نے کہا…

آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس، عمران خان، شاہ محمود اور شیخ رشید مقدمے سے بری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آزادی مارچ توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی سے متعلق مقدمے میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو بری کر دیا۔ عمران خان، شاہ محمود قریشی،…

امریکا نے روس میں آئی ٹی سروسز پر پابندی عائد کردی

میڈیا رپورٹس کے مطابق، امریکا نے روس میں کسی بھی شخص کو سوفٹ وئیر اور آئی ٹی سروسز دینے پر پابندی لگا دی، امریکی پابندیوں کے نتیجے میں یوکرین جنگ میں شریک روسی فوج سے جڑے غیرملکی مالیاتی ادارے بھی زد میں آئیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے…

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے استفادہ کرنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ

وفاقی وزیر خزانہ نے اپنی بجٹ تقریر میں بتایا کہ آئندہ مالی سال کیلئے حکومت بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے مختص رقم کو 27 فیصد اضافے کے ساتھ 593 ارب روپے تک لے جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کفالت پروگرام کے تحت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے…