ماہانہ آرکائیو

جون 2024

ایپل کی جانب سے پاسورڈز سے متعلق نئی ایپ جلد متعارف

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے منعقد کی جانے والی ورلڈ وائڈ ڈیویلپرز کانفرنس (ڈبلیو ڈبلیو ڈی سی) کے شروع ہونے میں ابھی کچھ دن باقی ہیں اور ایونٹ سے قبل کمپنی کے حوالے سے ایک نئی ایپ کے متعلق خبریں سامنے آرہی ہیں۔ ایونٹ میں کمپنی ایک…

میٹا کا فیس بک میسنجر میں کمیونٹیز فیچر متعارف

میٹا کی جانب سے نومبر 2022 میں کمیونٹیز نامی فیچر واٹس ایپ میں متعارف کرایا گیا تھا،ایک کمیونٹی میں 5 ہزار افراد کو شامل کیا جا سکے گا چاہے وہ کسی فیس بک گروپ کے رکن نہ بھی ہوں۔ کمپنی کے مطابق یہ فیچر ابھی تمام افراد کو دستیاب نہیں اور…

ٹک ٹاک میں ایک نیا فیچر اسٹریکس متعارف

ٹک ٹاک کی جانب سے ایک نئے فیچر اسٹریکس کی آزمائش کی جا رہی ہے جو اسنیپ چیٹ کے ایک فیچر سے ملتا جلتا ہے،ویڈیو شیئرنگ ایپ کی جانب سے اس فیچر کی آزمائش کی تصدیق کی ہے۔ کمپنی کے مطابق محدود صارفین میں اس فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے مگر…

پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کو بھیج دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) کو بھیجے گئے شیڈول کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک کراچی ،لاہور اور راولپنڈی میں ہو گی، بھارتی ٹیم اپنے تمام میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی، ٹورنامنٹ میں فائنل سمیت 7 میچ لاہور میں…

ٹیم میں سرجری ضروری، وقت آگیا کہ باہر بیٹھے ٹیلنٹ کو موقع دیا جائے محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کو چھوٹی نہیں بلکہ بڑی سرجری کی ضرورت ہے، وقت آگیا ہے کہ باہر بیٹھے ٹیلنٹ کو منوقع دیا جائے۔ انہوں نےبھارت کے خلاف بڑے میچ میں قومی ٹیم کی شکست پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، بیٹنگ لائن ناکام،بھارتی ٹیم 6 رنز سے پاکستانی ٹیم سے جیت گئی

نیویارک میں کھیلا گیا میچ بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا،پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ لائن بری طرح لڑکھڑا گئی اور پوری ٹیم 19 اوور میں 119 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ تاہم 120 رنز کے ہدف کے جواب میں قومی ٹیم مقررہ 20 اوور 7 وکٹوں کے نقصان پر…

نیشنز کپ ہاکی، پاکستان تیسری پوزیشن کا میچ ہار گیا

گنیز ناؤ میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا کوارٹر بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ دوسرے کوارٹر میں دونوں ٹیموں نے ایک،ا یک گول اسکور کیا، 20 ویں منٹ میں جنوبی افریقا کی جانب سے سمکیلو اور پاکستان کی جانب سے ابوبکر محمود نے گول…

وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی 20ٹورنامنٹ،کل مزید ایک میچ کھیلا جائے گا

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام رواں سال جاری وائٹیلٹی ٹی۔ 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں منگل کو مزید ایک میچ کھیلا جائے گا، جس میں سائوتھ گروپ کی ٹیمیں مڈل سیکس سمر سیٹ لارڈز،لندن میں کھیلا جائے گا۔ مڈل سیکس کو سٹیفن ایسکنازی لیڈ کر…

پیپلز پارٹی کا کوئی حصہ نہیں،ہتک عزت قانون بننا ہی تھا ،گورنر پنجاب سلیم حیدر

گورنر پنجاب سلیم حیدر نے دبئی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہتک عزت قانون میں پیپلز پارٹی ( پی پی ) کا کوئی حصہ نہیں ہے، ہتک عزت بل آئین کی 18 ویں ترمیم کی وجہ سے پاس ہوا۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے ایم…

بابوسر ناران شاہراہ 6 ماہ بعد ٹریفک کیلئے بحال

مقامی انتظامیہ کے مطابق سیاحوں کی حفاظت اور سہولت کیلئے بابوسر ناران شاہراہ پرپولیس اور مقامی رضاکاروں کا گشت جاری رہے گا۔ بابو سر ناران شاہراہ ہرسال کئی ماہ تک شدید برف باری کے باعث بند رکھی جاتی ہے، شاہراہ کو 6 ماہ بعد ہر قسم کی ٹریفک…