پاکستانی ٹیم نے بھارت کیخلاف شاندار بولنگ کی، وزیر اعظم کا خراج تحسین
وزیراعظم شہباز شریف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کےخلاف بہترین بولنگ پر پاکستان ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ لائن بری طرح لڑکھڑا گئی اور پوری ٹیم 19 اوور میں 119 رنز پر…