ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

فلپائن؛ جنازے کے بعد گھر جانے والے خاندان کے 11 افراد ٹریفک حادثے میں ہلاک

فلپائن میں بس اور پک اپ ٹرک کے درمیان ہونے والے تصادم میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک اور 23 مسافر زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مسافر بس میں 14 افراد موجود تھے جن میں سے صرف 3 کو زندہ بچایا جا سکا جب کہ ٹرک میں سوار 23…

حماس کا حملہ نہ روک پانے پر نیتن یاہو کو شامل تفتیش کیا جائے؛ اسرائیلی وزیر

اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے 7 اکتوبر کو حماس کے اسرائیلی سرزمین پر حملے کو نہ روک پانے پر وزیراعظم نیتن یاہو کو شاملِ تفتیش کرکے ریاستی انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی سابق وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے کہا کہ 7…

مخصوص نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان

سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کے بعد قومی اسمبلی میں نمبر گیم انتہائی دلچسپ صورتحال اختیار کر گیا۔ 23 مخصوص نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی ارکان کی قومی اسمبلی میں تعداد 109 ہونے کا امکان ہے لیکن پی ٹی…

ٹرمپ خطرناک شخص اور امریکی صدارت کیلئے ناموزوں ہیں: نیویارک ٹائمز

نیویارک ٹائمز نے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو خطرناک شخص قرار دیتے ہوئے امریکا کی صدارت کیلئے ناموزوں شخص قرار دیدیا۔ نیو یارک ٹائمز نے اپنے ادارے میں لکھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے الفاظ، اپنے افعال اور اپنے اقدامات…

یوگنڈا میں صدر مملکت کی توہین کرنیوالے ٹک ٹاکر کو 6 سال قید کی سزا

افریقی ملک یوگنڈا میں صدر مملکت کی توہین کرنے والے ٹک ٹاکر کو 6 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق یوگنڈا کی عدالت نے 24 سالہ نوجوان ایڈورڈ ایبوا کو ٹک ٹاک پر پوسٹ کی گئی اپنی ویڈیو کے ذریعے صدر مملکت اور…

برطانوی جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں، 40 فیصد سزا مکمل کرنے والے قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ

برطانیہ کی جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں جس کے باعث حکومت نے قیدیوں کی جلد رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جیلوں میں مزید قیدیوں کی گنجائش پیدا کرنے کے لیے برطانیہ کی لیبر حکومت ستمبر سے قیدیوں کی قبل از وقت رہائی کا…

یمن کے ساحل پر ایک بحری جہاز کے قریب خوفناک دھماکے

باخبر ذرائع نے یمن کے ساحل پر ایک بحری جہاز کے قریب دو دھماکوں کی اطلاع دی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق سیکورٹی ذرائع نے بحیرہ احمر اور یمن کے ساحل کے قریب دو دھماکوں کی خبر دی ہے- اسی بنا پر ایمبری اور انگلش سیکورٹی کمپنی نے اس سلسلے میں اعلان…

صیہونی حکومت کے ایمرجنسی شعبے پر سائبر حملہ

صیہونی حکومت کے ایمرجنسی شعبے پر سائبر حملہ ہوا ہے۔ صیہونی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے ایمرجنسی شعبے پر سائبر حملہ ہوا ہے۔ ان ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے فائر بریگیڈ محکمے اور امدادی شعبے کے درمیان…

حزب اللہ کی بڑی کارروائی، صیہونی فوجی اڈوں پر میزائلوں کی بارش علاقے میں خوف و ہراس

حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کی وحشیانہ جارحیت کے جواب اور فلسطینیوں کی حمایت میں ‎حزب اللہ لبنان نے صیہونی علاقوں اور صیہونی فوجی اڈوں پر میزائل…

ایک سال میں پی آئی اے، ویمن بینک سمیت 4 اداروں کی پرائیوٹائزیشن ہوگی، کمیشن

نجکاری کمیشن نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایا ہے کہ نجکاری کا پہلا مرحلہ ایک سال کا ہے جس میں پی آئی اے، ویمن بینک سمیت چار اداروں کی نجکاری ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق سینیٹر طلال چوہدری کے زیر صدارت سینیٹ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔…