مبارک ہو! ذاتی پسند، بچپن کی محبت اور کرش جیت گیا، وزیر اطلاعات پنجاب
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مبارک ہو! ذاتی پسند، بچپن کی محبت اور کرش جیت گیا۔
سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آئین، قانون اور ادارے سب کا کیا ہے؟ اپنے لاڈلے کے لیے سب جوتے کی نوک…