یہ فقہ حنفی سے ہیں، اس کے مطابق طلاق ہوگئی تو کیس بنتاہی نہیں، جج افضل مجوکا
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کے دوران جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیے کہ فقہ کے نظریات کو کورٹ…