کراچی میں آج بھی ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان
کراچی : محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آج شام یا رات میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات…