ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

حادثےکے 11گھنٹے بعد پشاور ایئرپورٹ کا رن وے کلیئرکردیا گیا

سعودی دارالحکومت ریاض سے پشاور پہنچے غیرملکی طیارے میں آتشزدگی کے باعث بند پشاور ائیرپورٹ کا رن وے 11 گھنٹے بعد رات گئے بحال کردیا گیا۔ حادثے کے باعث پی آئی اے کے دو طیارے 12 گھنٹے تک پشاور ائیرپورٹ پر پھنسے رہے جبکہ کئی پروازیں منسوخ…

عمران خان نے شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کرنےکی ہدایت کردی

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کرنےکی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کو پارٹی رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی جس میں بانی پی ٹی آئی نے پارٹی قیادت کوپارٹی پالیسی…

پاکستان آذربائیجان کا دو طرفہ تجارت بڑھانےکا فیصلہ، 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری پر اتفاق

پاکستان اور آذربائیجان نے دو طرفہ تجارت بڑھانےکا فیصلہ کیا ہے، دونوں ممالک میں2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر بھی اتفاق ہوا ہے۔ دورہ پاکستان پر آئے آذر بائیجان کے صدر الہام علیووف نے ایوان وزیراعظم میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی…

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ آج سنایا جائےگا، کاز لسٹ جاری

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ آج دوپہر 12 بجے سپریم کورٹ میں سنایا جائےگا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میںسپریم کورٹ کا فل کورٹ دوپہر 12 بجے فیصلہ سنائےگا۔ اس حوالے سے کاز لسٹ جاری کردی…

آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام پر اسی ماہ معاہدہ ہو جائےگا، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام پر معاہدہ رواں ماہ ہو جائے گا۔ سینیٹ کمیٹی برائےخزانہ کے اجلاس میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔…

اعلیٰ وفاقی سرکاری افسران کی بورڈ میٹنگ میں شرکت کا معاوضہ کم کردیا گیا

اعلیٰ وفاقی سرکاری افسران کی بورڈ میٹنگ میں شرکت کا معاوضہ کم کردیا گیا۔ وزارت خزانہ نے حکومتی کمپنیوں کی بورڈ میٹنگ میں شرکت کے معاوضے کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کی ہیں جس میں اعلیٰ وفاقی سرکاری افسران کے حکومتی کمپنیوں کے بورڈ میٹنگ…

کراچی: سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد کا آئی سی یو 20 ماہ سے غیر فعال

سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد کا آئی سی یو عملے کی کمی کے سبب 20 ماہ سے غیر فعال ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی یو غیرفعال ہونے کی وجہ سے مریضوں کو دیگر اسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے، اسپتال میں آئی سی یو 2020 میں قائم کیا گیا تھا اور…

پشاور ائیر پورٹ پر غیر ملکی ائیر لائن کے طیارے میں آتشزدگی، فلائٹ آپریشن بند

پشاور ائیر پورٹ پر سعودی ائیر لائن کے طیارے میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد فلائٹ آپریشن بند کر دیا گیا۔ سعودی ائیر لائن کی پرواز میں پشاور ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد ٹائروں میں آگ لگ گئی تھی۔ ترجمان سول ایوی ایشن کا کہنا ہے متاثرہ جہاز…

کبھی غصے میں فیصلہ نہیں دیا، غصے میں دیا گیا فیصلہ صحیح فیصلہ نہیں ہوتا، جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کا کہنا ہے میں نے کبھی غصے میں فیصلہ نہیں دیا کیونکہ غصے میں دیا گیا فیصلہ صحیح فیصلہ نہیں ہوتا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس عامر فاروق نے…

حیران ہوں بجلی صارفین پر 7 قسم کے ٹیکسز ہیں: لیگی ایم این اے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پھٹ پڑے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پاور ڈویژن کے اجلاس میں بجلی کے بلوں پر لگنے والے ٹیکسر پر حیران رہ گئے۔ رکن قومی اسمبلی محمد ادریس کی زیر صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی پاور کا اجلاس…