ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

ایپل کا 98 ممالک کے صارفین کے لیے انتباہ جاری

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے 98 ممالک سے تعلق رکھنے والے آئی فون صارفین کے لیے انتباہ جاری کرتے ہوئے انہیں ممکنہ اسپائی ویئر حملوں سے خبردار کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے رواں سال یہ جاری ہونے والا دوسرا انتباہ ہے۔ اس سے قبل اپریل میں 92 ممالک کے…

دنیا کی سب سے بڑی توانائی ذخیرہ کرنے کی فیسیلیٹی نے کام شروع کر دیا

دنیا کی سب سے بڑی توانائی ذخیرہ کرنے کی فیسیلیٹی، اگلی جنریشن کی سوڈیم آئن بیٹریوں نے چین میں کام شروع کر دیا۔ چین کے ہوبئی صوبے میں 1 لاکھ کلو واٹ آور کا یہ منصوبہ ایک چارج پر 12 ہزار گھروں کو توانائی دینے کی بجلی ذخیرہ کر سکتا ہے۔…

گوگل فوٹوز نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی ایپلی کیشن فوٹوز نے گوگل پلے اسٹور پر 10 ارب سے زائد بار ڈاؤن لوڈ ہونے کا سنگِ میل عبور کر لیا۔ 2015 میں لانچ کی جانے والی گوگل فوٹوز ایپلی کیشن کمپنی کا پریمیئر پروڈکٹ بن چکی ہے۔ لانچ کے بعد سے یہ ایپ صارفین کے…

20 کروڑ ایکس صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف

سائبر ماہرین نے ایک انتہائی بڑے ڈیٹا لیک کی نشاندہی کی ہے جو 20 کروڑ ایکس (صابقہ ٹوئٹر) صارفین کے 9.4 جی بی ڈیٹا پر مشتمل ہے۔ سائبر سیکیورٹی کے متعلق خبریں اور تجزیے شائع کرنے والے ادارے سائبر پریس کے محققین کے مطابق یہ لیک حالیہ وقتوں…

میٹا کی اسرائیل نوازی، صیہونیوں کو ٹارگٹ کرنے والی تمام پوسٹیں ہٹانے کا فیصلہ

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کا کہنا ہے کہ کمپنی پلیٹ فارم سے ایسی تمام پوسٹس ہٹادے گی جن میں یہودیوں کو ’صیہونی‘ قرار دیتے ہوئے ہدف بنانے کی کوشش کی گئی ہوگی۔ میٹا کی پالیسی میں تازہ ترین اپ ڈیٹ فیس بک اور انسٹاگرام کو آزادی اظہار رائے اور…

ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف فلور ملز کی ہڑتال کا دوسرا روز، ملک میں آٹے کی قلت کا خدشہ

ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف فلور ملز مالکان کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے۔ چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا کا کہنا ہے ہمارا مطالبہ جائز ہے کہ ود ہولڈنگ ٹیکس واپس لیں، ہم ٹیکس ایجنٹ نہیں بن سکتے۔ عاصم رضا کا کہنا تھا حکومت نے…

77 سالہ ملکی تاریخ میں پہلی بار زرعی آمدن پر انکم ٹیکس عائد، کتنی آمدن پر ٹیکس کٹے گا؟

قیام پاکستان کے 77 سال بعد وفاق اور صوبوں نے زرعی آمدنی پر ٹیکس لگانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاق اور صوبوں نے عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کی فرمائش پوری کرتے ہوئے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ زرعی آمدنی پر ٹیکس لگانے کا…

پاکستان میں پیکڈ دودھ فرانس، آسٹریلیا اور ہالینڈ سے بھی مہنگا

پاکستان میں پیکڈ دودھ 18 فیصد بلند ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے بعد فرانس، آسٹریلیا اور ہالینڈ سے بھی مہنگا ہو گیا۔ وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایک لیٹر پیکڈ دودھ 1 ڈالر 33 سینٹس کے ساتھ خطے میں سب سے مہنگا ہے۔…

ملکی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب ڈالر سے زائد ہوگئے

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 5 جولائی تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب 64 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر 1.56 کروڑ ڈالر اضافے سے 9 ارب 40 کروڑ ڈالر رہے…

بجلی مزید مہنگی، بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے فی یونٹ تک اضافےکی درخواست منظور

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے فی یونٹ تک اضافےکی حکومتی درخواست منظور کرلی۔ ماہانہ 200 یونٹ تک والےگھریلو صارفین 3 ماہ کے لیے اضافے سے مستثنٰی قرار دیے گئے ہیں۔ باقی گھریلو صارفین کے…