ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

قومی کرکٹر شاہین آفریدی کے گھر جلد بچے کی ولادت متوقع

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع ہے ۔ بچے کی ولادت کے باعث فاسٹ بولر بنگلادیش کے خلاف ہونے والا ٹیسٹ میچ مس کرسکتے ہیں جس کی تصدیق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کی ہے۔ ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کے…

شاہد آفریدی نے گوتم گمبھیر کے بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے پر کیا ردعمل دیا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گوتم گمبھیر کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایک غیرملکی اسپورٹس چینل سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ 'میں سمجھتا ہوں یہ نیا موقع بہت بڑا ہے، اب گوتم…

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، دونوں سیمی فائنلز آج ہوں گے

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈ کرکٹ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے جس میں پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے اور آسٹریلیا کا بھارت سے ہوگا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین آج نارتھمپٹن شائر کرکٹ گراؤنڈ پر سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔…

پاکستان کے ناصر اقبال وکٹورین اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری وکٹورین اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ میلبرن میں جاری 6 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم والے ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں ناصر اقبال نے تھرڈ سیڈ آسٹریلیا کے نکولز کالورٹ کو ہرایا۔…

فلسطین میں جامع اور پائیدار امن تک نیٹو میں اسرائیل سے تعاون قبول نہیں کریں گے: ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ فلسطین میں جامع اور پائیدار امن تک نیٹو کے اندر اسرائیل سے تعاون قبول نہیں کریں گے۔ نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر واشنگٹن میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا نیٹو کے لیے ممکن نہیں ہے کہ…

امریکا کے عمر رسیدہ صدر جو بائیڈن بھلکڑ ہوگئے، یوکرینی صدر کو غلطی سے پیوٹن کہہ بیٹھے

امریکا کے عمر رسیدہ صدر جو بائیڈن بھلکڑ ہوگئے، یوکرین کے صدر زیلنسکی کو غلطی سے روس کا صدر پیوٹن کہہ بیٹھے۔ نیٹو اجلاس کے بعد اسٹیج پر خطاب میں صدر جو بائیڈن نے کہا کہ اب میں مائیک یوکرین کے صدر کے حوالے کرتا ہوں جو بہت حوصلہ مند اور…

دنیا کی آبادی کب اپنی انتہا کو چھو جائیگی؟ یو این رپورٹ جاری

دنیاکی 8.2 ارب آبادی چند برس میں 10 ارب سے زائد ہو جائےگی۔ دنیا بھر میں 11 جولائی کو آبادی کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس دن کی مناسبت سے اقوام متحدہ (یو این) کی جانب سے دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی پر رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ اقوام متحدہ…

جمہوریہ چیک: جانوروں کو شدید گرمی سے بچانے کیلئے چڑیا گھر میں برف کے ڈھیر لگا دیے گئے

یورپی ملکی جمہوریہ چیک ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، عوام کے ساتھ جانور بھی ہیٹ ویو سے پریشان ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمہوریہ چیک کو گزشتہ کئی دنوں سے گرمی کی لہر کا سامنا ہے جہاں درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ…

اسرائیل حماس مذاکرات، ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے نکات سامنے آگئے

اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے نکات سامنے آگئے۔ امریکی اخبار نے امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ جنگ بندی کی صورت میں اسرائیل اور حماس میں سے کوئی بھی غزہ کو کنٹرول نہیں…

بھارتی ریاست اتر پردیش میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 38 افراد ہلاک

لکھنو: بھارتی ریاست اتر پردیش میں آسمانی بجلی گرنے سے 38 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے الگ الگ مقامات پر آسمانی بجلی گرنے کے واقعات ہوئے جن میں 38 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق آسمانی…