ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

ہاتھیوں نے تصویر لینے کے خواہشمند سیاح کو کچل کر ہلاک کردیا

ہاتھیوں کی تصویر لینے کا شوق ہسپانوی سیاح کو موت کے منہ میں لے گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہسپانوی سیاح اپنی چھٹیاں منانے جنوبی افریقا کے Pilanesberg نیشنل پارک گیا جہاں سیاح نے اپنی گاڑی کو ہاتھیوں کے جھنڈ کے قریب لے جا کر تصویر لینے…

غزہ میں نہیں رک رہے ہیں دہشتگرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے، شہداء کی تعداد 38 ہزار 345 پہنچی

غزہ کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت میں اب تک شہداء کی تعداد 38 ہزار 345 ہو گئي ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر…

غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی پر عالمی برادری کی خاموشی انسانی معاشرے کے لئے خطرناک امتحان: الحوثی

انصار اللہ کے سربراہ نے غزہ کے حالات پر انے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ 10 ماہ کے دوران اسرائیل کے جرائم انسانی معاشرے کے لیے ایک خطرناک امتحان ہیں۔ یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ دس ماہ کے دوران غزہ پر اسرائیل کی…

حزب اللہ کا صیہونی فوجی ٹھکانوں اور توپخانہ بٹالین پر ڈرون حملہ، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

لبنان کی تحریک حزب اللہ نے صیہونی حکومت کے ٹھکانوں اور اس حکومت کی توپخانہ بٹالین کی کمان پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔ لبنان کی اسلامی مزاحمت نے جمعرات کے روز مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں کو متعدد خودکش ڈرونز سے نشانہ بنایا…

غزہ میں قحط اور بھوک مری کا ذمہ دار امریکہ و اسرائیل

غزہ پٹی کی مقامی انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ قحط پیدا کرنے کی صیہونی حکومت کی پالیسی جاری رہنے کے نتیجے میں ہزاروں مریضوں، بچوں اور عام شہریوں کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے اور اس کی ذمہ داری امریکہ و صیہونی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ غزہ کی…

دشمن اسرائیل تھک چکا اور اب اس میں جنگ کرنے کی ہمت نہیں: سید حسن نصراللہ

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ایک بار پھر غزہ کے مظلوم عوام کے دفاع اور استقامتی فلسطینی محاذ کی حمایت میں ڈرون اور میزائل حملے جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے الاقصی طوفان آپریشن میں لبنان…

داعش کے سرغنے ابوبکر بغدادی کی بیوہ کو سزائے موت

عراق کی عدالت نے داعش کے سابق سرغنے ابوبکر بغدادی کی بیوہ کو سزائے موت سنائی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ابوبکر بغدادی کی پہلی اہلیہ اسما محمد کو دہشت گروہ کے ساتھ کام کرنے، انسانیت کے خلاف جرائم اور خواتین کو اپنے گھر پر قید رکھنے کے جرم…

عزاداری امام حسینؑ اسلامی اقدار اور احیاء کا نام ہے،شیخ ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوریٰ علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ عزاداری امام حسینؑ اسلامی اقدار اور احیاء کا نام ہے، امام حسین علیہ السلام نے روز عاشوراپنے خاندان و اصحاب اور…

امام حسینؑ نے دین اسلام کودائمی بقا ءبخشی ،آیت اللہ یعقوبی

آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ)نے کہا ہے کہ شہادت امام حسینؑ نے دین اسلام کو بقا بخشی، عاشورہ کے دن یزیدیت کو فیصلہ کن شکست سے دوچار ہونا پڑا اور تاریخ نے تلوار پر خون کی فتح کا نقارہ بجا دیا یزید اپنے افکار اور نظریات کیساتھ…

عمر ایوب کی گرفتاری کیخلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی گرفتاری کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرا دی گئی۔ قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی تحریک استحقاق میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پنجاب اور اسلام آباد کے اعلیٰ پولیس افسران سے جواب طلب کیا جائے۔ سادہ لباس میں…