ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

زیادہ مہنگے آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے کا جائزہ لے رہے ہیں، وزیر توانائی

وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ زیادہ مہنگے آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے کا جائزہ لے رہے ہیں، آئی پی پیز سے متعلق اقدامات کر رہے ہیں جس کے اچھے نتائج سامنے آئیں گے۔ توانائی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے…

عدت نکاح کیس کا فیصلہ شریعت کے مطابق کیا جائے، وکیل خاور مانیکا کی استدعا

دوران عدت نکاح کیس میں خاور مانیکا کے وکیل نے کیس کا فیصلہ شریعت کے مطابق کرنے کی استدعا کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔…

کبھی غصے میں فیصلہ نہیں دیا، غصے میں دیا گیا فیصلہ صحیح فیصلہ نہیں ہوتا، جسٹس عامر فاروق

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کہا ہے کہ میں نے کبھی غصے میں فیصلہ نہیں دیا کیونکہ غصے میں دیا گیا فیصلہ صحیح فیصلہ نہیں ہوتا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ…

بجلی صارفین پر 7 قسم کے ٹیکسز حیران کن ہیں،لیگی ایم این اے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پاور ڈویژن کے اجلاس میں بجلی کے بلوں پر لگنے والے ٹیکسر پر حیران رہ گئے۔ رکن قومی اسمبلی محمد ادریس کی زیر صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی پاور کا اجلاس…

لکی مروت،مشتعل مظاہرین کا گرڈاسٹیشن پر حملہ، توڑ پھوڑ سے شہر کی بجلی متاثر

مشتعل مظاہرین نے ماماخیل فیڈر پر بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث گرڈ اسٹیشن پر حملہ کیا، اس دوران مظاہرین نے پیسکو فیلڈ اسٹور اور متعلقہ سب ڈویژن آفس پر دھاوا بول دیا۔ ترجمان پیسکو کے مطابق لکی مروت میں سرائے نورنگ گرڈ اسٹیشن پر مشتعل مظاہرین…

کوئٹہ،لاپتہ ظہیر بلوچ کی بازیابی کیلیے لواحقین کی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج

لاپتہ شخص ظہیر بلوچ کے لواحقین کی احتجاجی ریلی پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کیا گیا، لاپتا ظہیر بلوچ کی بازیابی کے لیے ان کے لواحقین کی جانب سے احتجاج جاری ہے، اس دوران بلوچستان یونیورسٹی کے مقام پر احتجاجی ریلی پر پولیس نے لاٹھی چارج اور…

ڈی آئی خان ،مضافاتی علاقے سے پولیس اور ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد

ڈی آئی خان: ڈی آئی خان کے مضافاتی علاقے سے پولیس اور ایف سی اہل کاروں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک کے مضافاتی علاقے سے 2 سرکاری اہل کاروں کی لاشیں کڑی حیدر گاؤں کے قریب کھیتوں سے ملی ہیں۔ ابتدائی…

پشاور ائیر پورٹ پر غیر ملکی ائیر لائن کے طیارے میں آتشزدگی، فلائٹ آپریشن بند

پشاور ائیر پورٹ پر سعودی ائیر لائن کے طیارے میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد فلائٹ آپریشن بند کر دیا گیا،سعودی ائیر لائن کی پرواز میں پشاور ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد ٹائروں میں آگ لگ گئی تھی۔ ترجمان سول ایوی ایشن کا کہنا ہے متاثرہ جہاز رن…

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عدم پیشی پر فواد چوہدری کے وارنٹ جاری

الیکشن کمیشن نے کیس میں عدم پیشی پر فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کردیءے الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کی توہین سے متعلق بانی پی ٹی آئی اور فوادچوہدری کے خلاف کیس…

ٹی ٹی پی کے دہشتگردی کر نے والے وہی لوگ ہیں جنہیں پاکستان نے جیلوں سے رہا کیا،وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام ابھی شروع نہیں ہوا، اس حوالے سے میڈیا تک غلط معلومات پہنچی ہے۔ سینیٹر فیصل رحمان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر…