ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

کے الیکٹرک کی پرائیویٹائزیشن کو ٹھیک کرنا ہوگا، مصطفیٰ کمال

ایم کیو ایم کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ کے الیکٹرک کے حوالے سے پرائیویٹائزیشن کو ٹھیک کرنا ہوگا اور ایک سے زائد کمپنیوں کو بجلی کی ڈسٹری بیوشن دینے کی ضرورت ہے۔ انہوںنے کہا ہےکہ ہنی مون ٹائم…

جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا

گورنر پنجاب سلیم حیدر نےلاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی تقریب حلف برداری میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، جج صاحبان، سابق ججز،…

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زراعت پر انکم ٹیکس کو تسلیم کرلیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے نئے قرض پروگرام کے لیے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف کے ماہرین نے پاکستانی حکام سے مشکل ترین ورچوئل مذاکرات کیے، آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں کے نمائندوں سے ورچوئل مذاکرات کیے، آئی…

پاکستان کو تیزی سے بڑھتی آبادی کے باعث پانی کی کمی کا سامنا ہے، صدر زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث پانی کی کمی کا سامنا ہے، تمام اسٹیک ہولڈرز آبادی کے چیلنج سے نمٹنے میں تعاون کریں۔ عالمی یوم آبادی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ 2023 کی…

ود ہولڈنگ ٹیکس، فلور ملز کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی بند، بحران کا خدشہ

فلور ملز نے آج سے ملک بھر میں گندم کی پسائی اور آٹا سپلائی بند کردی جس کے باعث آٹے کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے، 1500 مل مالکان نے ہڑتال کر رکھی ہے اور ملک بھرسے فلور ڈیلرز بھی ہڑتال میں شامل ہو گئے ہیں۔ چیئرمین فلور ملزایسوسی ایشن…

ٹیکسز کی بھرمار ، اشیا ئے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

حکومت کی جانب سے مختلف قسم کی ٹیکسز عائد کیے جانے کے بعد اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا طوفان برپا ہو گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکسز عائد کیے جانے کے بعد اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے، چینی کا کٹہ…

عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب نے اہم شواہد اکٹھا کرلیے

قومی احتساب بیورو (نیب) کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بحریہ ٹاؤن کے دفاتر پر حالیہ چھاپے کے دوران مختلف کیسز کے حوالے سے بے حد اہم شواہد برآمد کیے ہیں جن میں عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کے این سی اے سیٹلمنٹ اسکینڈل سے متعلق…

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ 3 فیصد کمی

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 3 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے، مالی سال 2023 میں ملک میں گاڑیوں کے 13 لاکھ 48 ہزار 345 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔ آل پاکستان آٹومینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے…

روس کی ایل این جی کی پیشکش، پاکستان امریکا کو ناراض کیے بغیر منصوبہ مکمل کرنیکا خواہاں

روس کی جانب سے پاکستان او ر بھارت کو پائپ لائن کے ذریعے ایل این جی فراہم کرنے کی پیشکش کے دوران اسلام آباداپنی توانائی کی ضرورتیں پوری کرنے کےلیے اربوں ڈالر کی ڈیل کے مختلف آپشنز  پرغور کر رہا ہے لیکن یہ ڈیل صرف اسی وقت ممکن ہو سکے گی جب…

جو فلمیں 60 فیصد بھارت سے باہر بنیں ، انہیں ملک میں نمائش کی اجازت ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جو فلمیں 60 فیصد بھارت سے باہر بنی ہیں انہیں ملک میں نمائش کی اجازت ہے،کوشش ہے اس سے ملکی صنعت متاثر نہ ہو،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کا بیرسٹر علی ظفر کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ چیئرمین…