لاہور،سرکاری اسپتالوں کے شعبہ امراض چشم میں مفت آپریشن کی سہولت عارضی بند
لاہور کے سرکاری اسپتالوں کے شعبہ امراض چشم میں مفت آپریشن کی سہولت عارضی طور پر بند کردی گئی۔
سرکاری اسپتالوں کے شعبہ امراض چشم کی ری ویمپنگ کی وجہ سے میواسپتال، سروسز اور جناح اسپتال میں مریضوں کے آنکھوں کے مفت آپریشن اب نہیں ہوسکیں…