ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

190 ملین پاؤنڈ کیس، پرویز خٹک کے عمران خان کی موجودگی میں عدالت میں بیان ریکارڈ

راولپنڈی، 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے بیان عدالت میں ریکارڈ کرا دیا،190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے کی، ریفرنس کے گواہ سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک عدالت میں پیش…

پاکستان کے پہلے ٹیکنالوجی ایویلیوایشن سیٹیلائٹ سے زمین کی لی گئی تصاویر جاری

پاکستان کے پہلے ریموٹ سینسنگ سیٹیلائٹ اورٹیکنالوجی ایویلیوایشن سیٹیلائٹ کے مدار میں 6 سال مکمل ہوگئے،ٹیکنالوجی ایویلیوایشن سیٹیلائٹ پاک ٹی ای ایس ون سے زمین کی لی گئی تصاویر جاری کردی گئیں۔ ترجمان سپارکو نے بتایاکہ دبئی، سعودی عرب اور…

واٹس ایپ میں اب میٹا اے آئی سے تصاویر کا تجزیہ اور ایڈٹ کرانا ممکن

میٹا نے کچھ ماہ قبل آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مشتمل فیچرز واٹس ایپ میں متعارف کرائے تھے،دنیا بھر میں متعدد صارفین یہ اے آئی فیچرز استعمال کر رہے ہیں جو کہ چیٹ جی پی ٹی سے ملتے جلتے ہیں۔ ان فیچرز سے آپ ایپ سے نکلے…

گوگل میپس میں اشتہارات دکھانے کے فیچر کی آزمائش

مریکا میں اس فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے جس میں ڈرائیونگ کے دوران گوگل میپس کو استعمال کرتے ہوئے اشتہارات نظر آتے ہیں،ان نئے پوپ اپ اشتہارات کو صارفین کی جانب سے ناپسند کیا گیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ان اشتہارات میں کینسل اور ایڈ اسٹاپ…

زمین کی اندرونی تہہ اتنی سست ہوگئی ہے کہ وہ الٹی سمت گھومنے لگی ہے، تحقیق

یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا کہزمین کی اندرونی تہہ کے گھومنے کی رفتار اتنی سست ہوگئی ہے کہ وہ الٹی سمت گھومنے لگی ہے۔ زمین کی اوپری تہہ سیال دھات پر مبنی ہے جبکہ اندرونی تہہ ٹھوس دھاتوں پر مشتمل ہے اور اس کا حجم…

ایلون مسک کی ملکیت کے بعد ایکس کے صارفین کی تعداد میں کمی کا انکشاف

نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اکتوبر 2022 میں ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) کو 44 ارب ڈالرز میں خریدا تھا جس کے بعد سے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے بعد سے ایکس کے صارفین کی تعداد میں…

مخصوص نشستوں پر عدالتی فیصلے کے بعد بات کریں گے،مولانا فضل الرحمان

ڈی آئی خان: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے معاملے پر عدالتی فیصلے کے بعد بات کریں گے۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیں آزاد اور خود مختار…

پشاور، 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ

سی سی پی او پشاور پولیس قاسم علی نے کہا کہ 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل فون سگنلز بند رہیں گے، محرم الحرام کے دوران فل پروف سکیورٹی کو یقینی بنانا ہے۔ سی سی پی او پشاور کے مطابق کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کےلیے موبائل فون سگنلز…

 ملک میں آج سے 16 جولائی کے دوران بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق  آج سے بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی جو بارشوں کا سبب بنیں گی، آج سے 16 جولائی کے دوران اسلام آباد ، پنجاب اورکشمیر میں بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ 11 سے 15 جولائی…

بجلی بلوں میں اضافے کی تحقیقات مکمل، وزارت توانائی کے حکام ذمہ دار قرار

لاہور،تحقیقاتی اداروں نے بجلی بلوں میں اضافے کی تحقیقات مکمل کرلیں، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سمیت دیگر اداروں نے بھی اپنی رپورٹ مکمل کرکے وزیراعظم کو ارسال کردی۔ لیسکو ذرائع کا بتانا ہے کہ پروریٹا سسٹم کے تحت بلوں میں 200 سے…