آزاد کشمیر،مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری، 13 افراد جاں بحق
مظفرآباد،وادی نیلم میں مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔
مسافر جیپ وادی نیلم میں لوات بالا سے مظفرآباد جا رہی تھی کہ شاہراہ نیلم پر دریائے نیلم میں جاگری۔
انچارج ایس ڈی ایم اے نیلم محمد اختر…