ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

ایک سال میں پاکستان کو سوا 2 ارب ڈالر ریکارڈ رقم جاری کئے، عالمی بینک

عالمی بینک نے مالی سال 2023-24 کے دوران 2.25 بلین ڈالر کی ریکارڈ رقم پاکستان کو جاری کی ہے جس میں پالیسی لون کے طور پر 350 ملین ڈالر شامل ہیں۔ عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان ناجی بن حسین نے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد…

طالبان کی نام نہاد اخلاقیات کا من مانی نفاذ افغان عوام کے انسانی حقوق کو مجروح کرتا ہے: امریکا

امریکا نے واضح کیا ہے کہ ہم طالبان کو سپورٹ نہیں کرتے اور نہ ہی طالبان کو فنڈنگ دیتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا طالبان کو سپورٹ نہیں کرتا، واضح کر چکے ہیں کہ طالبان کو…

تاجر دوست اسکیم ، 6بڑے شہروں میں 41 ہزار 906 ریٹیلرز رجسٹر

تاجر دوست اسکیم کے تحت اب تک 46 ہزار 237 تاجروں کی رجسٹریشن مکمل ہو گئی، ملک کے 6 بڑے شہروں میں 41 ہزار 906 ریٹیلرز کو رجسٹر کیا گیا۔ اعداد و شمار کے مطابق لاہور میں سب سے زیادہ 17 ہزار 358 تاجروں نے رجسٹریشن کرائی جبکہ کراچی…

حزب اللہ کے ڈرون کی مقبوضہ گولان پٹی پر پرواز، حساس مقامات کی ویڈیو بنائی

حزب اللہ کے ڈرون طیارے کی مقبوضہ گولان پٹی پر پرواز سے اسرائیل میں کھلبلی مچ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق ہدہد 2 نامی ڈرون نے مقبوضہ گولان پٹی کا فضائی جائزہ لیا اور حساس مقامات کی ویڈیو بھی بنائی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق 10 منٹ…

مودی کی پیوٹن سے ملاقات پر یوکرینی صدر زیلینسکی پھٹ پڑے

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ روس کے دوران روسی صدر ولادیمیر  پیوٹن سے ملاقات پر یوکرینی صدر زیلینسکی پھٹ پڑے۔ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں نام لیے بغیر نریندر…

افغانستان: طالبان نے خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کردی

افغانستان میں قائم طالبان حکومت نے سرکاری محکموں میں کام کرنے والی خواتین کی تنخواہوں میں کمی کردی ہے۔ افغانستان میں 2021 میں قائم ہونے والی طالبان حکومت نے اپنی حکومت کے باقاعدہ قیام کے بعد خواتین کے کام کرنے پر پابندی عائد کردی تھی اور…

عوام کو 10 فیصد ادائیگی پر سولر پینل ملے گا، پنجاب حکومت نے منظوری دیدی

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس  کرتے ہوئےکہا کہ روشن گھرانہ پروگرام کے تحت صارف 10 فیصد ادائیگی پر سولر پینل لے سکے گا، باقی 90 فیصد رقم پنجاب حکومت دے گی۔ عظمیٰ بخاری   نے کہا ہےکہ وزیراعلیٰ پنجاب…

جاپان میں شدید گرمی سے 6 افراد ہلاک

جاپان میں ہیٹ ویو کے باعث 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاپان میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک پہنچ گیا ہے جس کے باعث شدید گرمی اور ہیٹ ویو محسوس کی جارہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مقامی انتظامیہ…

بھارتی ریاست آسام میں سیلاب سے 130 جنگلی جانور ہلاک

بھارت میں سیلاب سے 130 جنگلی جانور ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام میں قائم کازیرنگا نیشنل پارک میں حالیہ سالوں کا بدترین سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیلاب کی وجہ سے ہلاک…

یمن اور عراق کا صیہونی اہداف پر حملہ

یمن اور عراق میں سرگرم مزاحمتی تنظیموں نے غزہ کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر صیہونی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے منگل کی شب آپریشن کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پہلی…