ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

غزہ: فلسطینی مجاہدین کا حملہ 11 صیہونی فوجی شدید زخمی

غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے اپنے کئی فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غزہ میں اس کے گیارہ اہلکار زخمی ہوئے ہیں ۔ …

غزہ پر صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری

غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ پریس ذرائع کے مطابق غزہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ صیہونی جارحیت میں آج کم سے کم گیارہ فلسطینی شہید ہو گئے۔ غزہ کے شمال میں واقع اللبابیدی علاقے پر…

فون ٹیپنگ کا معاملہ،خواجہ آصف نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو موسمی بٹیرے قرار دے دیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے فون ٹیپنگ معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاملہ قانونی مراحل سے گزر رہا ہے، نیشنل سکیورٹی کے معاملات پر یہ ضروری ہو جاتا ہے، دہشت گردی کے خلاف جو جنگ ہم لڑ رہے ہیں اس میں یہ ضروری ہے، موجودہ حالات میں فون…

غزہ سے آئی دل دہلا دینے والی خبر، 20 لاکھ افراد ہوئے بے گھر

فلسطین ہلال احمر سوسائٹی کے ترجمان نے غزہ کی پٹی میں تقریباً 20 لاکھ افراد کے مسلسل بے گھر ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ فلسطین ہلال احمر سوسائٹی کے ترجمان نبیل فرسخ نے سوشل نیٹ ورک ایکس پر ایک پیغام میں لکھا ہے کہ…

کال ریکارڈ کا 1996 سے قانون ہے، 5 حکومتیں آئیں کسی نے نہیں چھیڑا، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کوکال سُننے اور ریکارڈ کرنے کا اختیار دینے کے معاملے پر کہا ہے کہ 1966 کا قانون 1996 میں ترمیم کے ساتھ پیش کیا گیا، اسی قانون کے تحت کال ریکارڈ ہوتی ہیں۔ قومی اسمبلی…

کرغزستان سے میڈیکل ڈگری لینےکے بعد5 فیصدطلبا بھی یہاں امتحان پاس نہیں کرسکتے، اسحاق ڈار

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نےکہا ہےکہ کرغزستان سے میڈیکل ڈگری مکمل کرنےکے بعد 5 فیصد طلبا بھی یہاں امتحان پاس نہیں کرسکتے۔ سینیٹرعرفان صدیقی کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی خارجہ امور کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بریفنگ دیتے…

کیپٹن اسامہ بن ارشد شہیدکی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم اور آرمی چیف کی شرکت

شمالی وزیر ستان میں شہید ہونے والے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہیدکی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں اداکردی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر…

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 بہادر فوجی جوان شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس میں 3 بہادر فوجی جوان شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ شہید ہونے والوں میں سپاہی اسد…

 مالی سال 2024 میں ورکرز  ترسیلات 30.3 ارب ڈالر رہیں،اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان   کے مطابق مالی سال 2024 میں  ورکرز ترسیلات کی تفصیلات جاری کردی گئیں، مالی سال 2023 کی ورکرز  ترسیلات 27.3 ارب ڈالر تھیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق  جون میں ورکرز ترسیلات 3.2 ارب ڈالر رہیں۔ مالی سال 2024 میں…

عمران اور بشریٰ نکاح کیس کے مجرم ہیں، جھوٹ چھپاکر مغربی ملکوں کی مثال دیتے ہیں،خاور مانیکا

ابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی نکاح کیس کے مجرم ہیں، میری طلاق کی خبر سن کر والدہ اسپتال پہنچیں اور ایک ماہ بعد انتقال ہوگیا۔ انہوں  نےنیشنل…